تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر جِنْس" کے متعقلہ نتائج

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر جِنْس کے معانیدیکھیے

غَیر جِنْس

Gair-jinsग़ैर-जिंस

اصل: فارسی

وزن : 2121

Roman

غَیر جِنْس کے اردو معانی

صفت

  • صنفِ مخالف، جنسِ متضاد، جو ایک نوع سے نہ ہو
  • بے پیرا، مخالف عقائد و نظریات رکھنے والا؛ جس کا مسلک الگ ہو

Urdu meaning of Gair-jins

Roman

  • sinaf-e-muKhaalif, jins-e-mutazaad, jo ek nau se na ho
  • be paira, muKhaalif aqaa.id-o-nazriyaat rakhne vaala; jis ka maslak alag ho

English meaning of Gair-jins

Adjective

  • opposite sex

ग़ैर-जिंस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विपरीत मत रखने वाला, जिस का धर्म, जाति आदि अलग हो
  • विपरीत लिंग का, जो दूसरों जैसा न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر جِنْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر جِنْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone