تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھا کھرسا میں موٹا ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

گَدھا کھرسا میں موٹا ہوتا ہے

بیوقوف کو رنج کے موقع پر خوشی اور خوشی میں رنج ہوتا ہے، احمق مفلسی میں بھی دبلا نہیں ہوتا، احمقوں کو خراب حالت کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی

گَدھا کُھرسے میں موٹا ہوتا ہے

بیوقوف کو رنج کے موقع پر خوشی اور خوشی میں رنج ہوتا ہے ، احمق مفلسی میں بھی دبلا نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھا کھرسا میں موٹا ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

گَدھا کھرسا میں موٹا ہوتا ہے

gadhaa kharsaa me.n moTaa hotaa haiगधा खरसा में मोटा होता है

نیز - گَدھا کھرسے میں موٹا ہوتا ہے, گَدھا کُھرسا میں موٹا ہوتا ہے

ضرب المثل

گَدھا کھرسا میں موٹا ہوتا ہے کے اردو معانی

  • بیوقوف کو رنج کے موقع پر خوشی اور خوشی میں رنج ہوتا ہے، احمق مفلسی میں بھی دبلا نہیں ہوتا، احمقوں کو خراب حالت کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی
  • لوگوں کا ماننا ہے کہ گدھا موسم سرما میں دیکھ کر یہ سمجھتا ہے کہ میں نے بہت کھا لیا، اس لئے موٹا تگڑا رہتا ہے، لیکن جب بارش میں چاروں طرف ہری گھاس دیکھتا ہے تو اسے لگتا ہے کہ ابھی اس نے کچھ نہیں کھایا، اس لئے وہ دبلا ہو جاتا ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ بارش کے مقابلے میں موسم سرما گدھے کے لئے زیادہ موافق ہوتا ہے اس لئے ان دنوں تندرست رہتا ہے

गधा खरसा में मोटा होता है के हिंदी अर्थ

  • मुर्ख दुख के समय ख़ुश होता है और ख़ुशी में दुखी होता है, मुर्ख निर्धनता में भी दुबला नहीं होता, मूर्खों को बुरी परिस्थितियों की परवाह नहीं होती
  • लोगों का विश्वास है कि ग्रीष्म ऋतु में देखकर गधा समझता है कि मैंने बहुत खा लिया, इसलिए मोटा तगड़ा रहता है पर वर्षा में चारों ओर हरी घास देखकर उसे यह लगता है कि उसने अभी कुछ नही खाया, इसलिए दुबला हो जाता है। किंतु वास्तविकता यह है कि वर्षा की अपेक्षा ग्रीष्म ऋतु गधे की प्रकृति के अधिक अनुकूल बैठती है इस लिए उन दिनों तन्दुरुस्त रहता है

    विशेष - खरसा ग्रीष्म ऋतु को कहते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھا کھرسا میں موٹا ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھا کھرسا میں موٹا ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words