تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاتی گاتے گاتے آدْمی کَلانْوَت ہو ہی جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گاتی گاتے گاتے آدْمی کَلانْوَت ہو ہی جاتا ہے کے معانیدیکھیے

گاتی گاتے گاتے آدْمی کَلانْوَت ہو ہی جاتا ہے

gaatii gaate gaate aadmii kalaa.nvat ho hii jaataa haiगाती गाते गाते आदमी कलाँवत हो ही जाता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گاتی گاتے گاتے آدْمی کَلانْوَت ہو ہی جاتا ہے کے اردو معانی

  • کام کرتے کرتے آدمی تجربہ کار ہو جاتا ہے ، ہر کمال مشق پر موقوف ہے.

Urdu meaning of gaatii gaate gaate aadmii kalaa.nvat ho hii jaataa hai

  • Roman
  • Urdu

  • kaam karte karte aadamii tajarbaakaar ho jaataa hai, har kamaal mashq par mauquuf hai

गाती गाते गाते आदमी कलाँवत हो ही जाता है के हिंदी अर्थ

  • काम करते करते आदमी तजरबाकार हो जाता है, हर कमाल मश्क़ पर मौक़ूफ़ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاتی گاتے گاتے آدْمی کَلانْوَت ہو ہی جاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاتی گاتے گاتے آدْمی کَلانْوَت ہو ہی جاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone