تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غارَت" کے متعقلہ نتائج

خاموشی

آواز اور شور و ہنگامہ کی ضد، چپ چاپ رہنے کی حالت، سکوت

خاموشی کا مِنارَہ

گن٘بد خموشاں ، پارسیوں کا قبرستان جہاں لاش ایک تختہ پر رکھ کر چھوڑ دی جاتی ہے کہ گدھ چیل کوے اسے کھا جائیں پارسیوں کے نزدیک یہ بھی خیرات کی ایک اعلیٰ قسم ہے .

خاموشِی ہونا

چپ چاپ ہونا

خاموشی عَلامَتِ رَضاسْت

رک : خاموشی نیم رضا .

خاموشی نِیم رَضا

رک : الخاموشی نیم رضا ، کسی کی بات سن کر خاموش ہوجانا بڑی حد تک اس کی تصدیق و توثیق یا تسلیم کرنے کے برابر ہے .

خاموشی نِیم رَضا مَندی

silence is half consent

مُہر خاموشی

مراد : خاموشی ، سکوت ، چپ ۔

مَحجُوب خاموشی

رازداری کی خاموشی ۔

شَمْعِ خاموشِی

بجھی ہوئی شمع

مِینارِ خاموشی

وہ جگہ جہاں پارسی اور زرتشتی مذہب کے پیرو اپنے ُمردوں کو چھوڑ آتے ہیں تاکہ ان کا گوشت گدھ وغیرہ کھالیں (انگ : Tower of Silence) ۔

مَوت کی خاموشی

مکمل سکوت ،گہری خاموشی ، موت کا سا سکوت

دارُوئے غَضَب خاموشی

غُصّے کا عِلاج چُپ رہنا ہے اگر غُصّے ہونے والے کو جواب نہ دیا جائے تو اس کا غصّہ ٹھنڈا پڑ جاتا ہے .

قَبْرِسْتان کی سی خاموشی

انتہائی خاموشی ، سنَاٹا ، سکوت.

جائے خاموشی

چپ رہنے کا موقع یا محل ، صبر کا مقام .

قُفْلِ خاموشِی

قفل کا خاموشی سے استعارہ کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں غارَت کے معانیدیکھیے

غارَت

Gaaratग़ारत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: استعارتاً

اشتقاق: غارَ

  • Roman
  • Urdu

غارَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تاخت و تاراج، لوٹ مار
  • (استعارتاً) تباہی، بربادی

    مثال جنگ زندگی کے حسن کو غارت کر دیتی ہے

  • (تصوّف) جذبۂ الہیٰ کو کہتے ہیں جو بے واسطہ سالک کے دل پر وارد ہوتا ہے اگرچہ اوامر اور اعمال اس پر جاری ہوں اور بعض تجلّی جلالی اور فناءِ کامل کو کہتے ہیں

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of Gaarat

  • Roman
  • Urdu

  • taaKhat-o-taaraaj, luuT maar
  • (ustaa ratan) tabaahii, barbaadii
  • (tasavvuph) jazba-e-ilhaa ko kahte hai.n jo bevaastaa saalik ke dil par vaarid hotaa hai agarche avaamir aur aamaal is par jaarii huu.n aur baaaz tajallii jalaalii aur fanaa.i kaamil ko kahte hai.n

English meaning of Gaarat

Noun, Feminine

ग़ारत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लूट-खसूट, लुंठन, लूटना
  • ( सांकेतिक) नष्ट, बरबाद, विध्वस्त, तबाह

    उदाहरण जंग ज़िंदगी के हुस्न को ग़ारत कर देती है

غارَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خاموشی

آواز اور شور و ہنگامہ کی ضد، چپ چاپ رہنے کی حالت، سکوت

خاموشی کا مِنارَہ

گن٘بد خموشاں ، پارسیوں کا قبرستان جہاں لاش ایک تختہ پر رکھ کر چھوڑ دی جاتی ہے کہ گدھ چیل کوے اسے کھا جائیں پارسیوں کے نزدیک یہ بھی خیرات کی ایک اعلیٰ قسم ہے .

خاموشِی ہونا

چپ چاپ ہونا

خاموشی عَلامَتِ رَضاسْت

رک : خاموشی نیم رضا .

خاموشی نِیم رَضا

رک : الخاموشی نیم رضا ، کسی کی بات سن کر خاموش ہوجانا بڑی حد تک اس کی تصدیق و توثیق یا تسلیم کرنے کے برابر ہے .

خاموشی نِیم رَضا مَندی

silence is half consent

مُہر خاموشی

مراد : خاموشی ، سکوت ، چپ ۔

مَحجُوب خاموشی

رازداری کی خاموشی ۔

شَمْعِ خاموشِی

بجھی ہوئی شمع

مِینارِ خاموشی

وہ جگہ جہاں پارسی اور زرتشتی مذہب کے پیرو اپنے ُمردوں کو چھوڑ آتے ہیں تاکہ ان کا گوشت گدھ وغیرہ کھالیں (انگ : Tower of Silence) ۔

مَوت کی خاموشی

مکمل سکوت ،گہری خاموشی ، موت کا سا سکوت

دارُوئے غَضَب خاموشی

غُصّے کا عِلاج چُپ رہنا ہے اگر غُصّے ہونے والے کو جواب نہ دیا جائے تو اس کا غصّہ ٹھنڈا پڑ جاتا ہے .

قَبْرِسْتان کی سی خاموشی

انتہائی خاموشی ، سنَاٹا ، سکوت.

جائے خاموشی

چپ رہنے کا موقع یا محل ، صبر کا مقام .

قُفْلِ خاموشِی

قفل کا خاموشی سے استعارہ کیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

غارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone