تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاؤں ڈُوبا جائے سَوانے کی لَڑائی" کے متعقلہ نتائج

جِدال

(عموماً ترکیب میں) جنگ، لڑائی، جھگڑا

جِدال و قِتال

لڑائی اور خونریزی، جنْگ و پیکار

جَدال

کچّا؛ کچی کھجور؛ مٹی کا برتن جو آوے میں پکایا نہ گیا ہوا؛

جَڑُل

مہاسا، مسا، خال

جَدَل

عام لڑائی جھگڑا، خصومت، قضیہ، تکرار، ٹنٹا

جادِل

लड़नेवाला, योद्धा, वाद- विवाद करनेवाला।

جَداں لَگ

رک: جب تک.

اِشْتِعالِ جِدال

جوشِ جنگ

صُفُوفِ جِدال

وہ صفیں جو لڑائی کے وقت ترتیب دی جائیں

جَنگ و جِدال

لڑائی بھڑائی، رگڑاد جھگڑا، دنگہ فساد، قتال و جدال

آمادہ بہ جدال ہونا

لڑائی کے لئے آمادہ ہونا

زَنْجِیرَۂِ ضَر٘بُ ال٘جِدال

(سیف بازی) حریف کو ایک طرف ضرب دِکھائی ، دُوسری طرف جھمکائی اور تیسری طرف لگائی ، اِس صورت سے وار کی روک بہت مشکل ہوتی ہے

جَدَلی قُوَّت

قوت عمل یا منطقی استدلال کی صلاحیت.

جَڑِیلا پَن

جڑیلا (رک) کا اسم کیفیت ؛ فریب ، مکاری.

جَدَلی مادِّیَت

dialectical materialism

جَڑِیلا کَر دینا

(پودا) جس کا کھانے والا حصہ پک کر سخت ہوجائے اور جڑ ہن جائے.

جوڑْلا

رک : جڑواں ، توام ؛ (نباتیات) پیوند کاری ، عمل تقلیم

جوڑلا بھائی

توام برادر، جڑواں بھائی

جَڑِیلا

مولی، شلغم، گاجر وغیرہ، جن میں جڑیں نکل آنے کی وجہ سے سختی پیدا ہوگئی ہو

جَدَلِیّاتی

جدلیات سے منسوب یا متعلق، جدلیات کا، مُنطقی مناظرے مُباحثے کے مُتعلِق، جدلیت کے مُتعلِق، جدلیاتی

جَدَلی آہَنْگ

مقدمہ اور جواب مقدمہ کا استدلال ؛ رک : جدلی معنی نمبر ۲

جَڑِیلا کَرنا

(پودا) جس کا کھانے والا حصہ پک کر سخت ہوجائے اور جڑ ہن جائے.

جَدَلِیّاتی مادِّیَِّت

وہ مکتب فکر جس کے بانی کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز تھے. وہ کہتے ہیں کہ مادہ ذہن سے افضل ہے، ذہن از خود مادہ کی ایک ترقی یافتہ شکل ہے، زمان و مکان مادّے کی صورتیں ہیں . جدلیات کی اصطلاح چیزوں کے حر کی روابط، مرئی رشتوں اور تغیر کی ہمہ گیری کو ظاہر کرتی ہے. ہر وہ شے جو حقیقی ہے تغیر کے مرحلے میں ہے، اس لیے کہ اس کا مواد اس کی مخالف قوتون پر مشتمل لے.

جَدَلِیّاتی عَمَل

جدلیات (رک) سے منسوب کام یا طریقہء کار بغیر آزادی افکار کے انسان کے تفکر کی ارتقا کا جدلیاتی عمل بھی رک جاتا ہے

جَدَلِیَّت

حقا ئق کا باہم اختلاف یا تضاد، جدلیات

جَدَلِیّات

افکار و خیالات کی سچا ئی دریافت کرنے کا فن، بحث و مباحثے کے ذریعے سے سچائی (راستی) کی چھان پھٹک

زائِد الْاَعْضاء

وہ جس کا کوئی عضو زیادہ ہو یا جس کے اعضا میں سے کوئی حصہ زیادہ ہو

جَدَلی

جدل کی طرف منسوب، عام لڑائی جھگڑا، دنگا فساد (اکثر جنگ وغیرہ کے ساتھ)

زائِدُ العُمْر

بڑی عمر والا، بوڑھا، بزرگ

جوڑ لَکِیر

قطعات کے ملنے سے پیدا ہونے والی درز کے ملاپ کا نشان، انگ: Satural line۔

جَعْدُ الاَصابِع

A miser, niggard.

جی ڈالْنا

زندگی بخشنا، روح پھون٘کنا

زائد الوصف

تعریف سے باہر، نہایت اعلیٰ

جو دِل میں ہے وَہی زَبان پَر

ظاہر وباطن یکساں ہے

جادُو اُلَٹْنا

جادو کا اثر زائل کرنا

جَدُّ القَبِیلَہ

خاندان یا قبیلے کا مورث اعلیٰ

جادُو اُلَٹ جانا

۔جادو کا مخالف اثر ہوجانا۔

جوڑ لینا

جمع کرلینا، شامل کرلینا، ملا لینا؛ گھڑ لینا، اضافہ کر لینا.

جوڑ لانا

۔۱۔چال چلنا۔ فریب دینا۔ ؎ ۲۔ شکایت کرنا۔ دراندازی کرنا۔ غمّازی کرنا۔ ؎

زَد لَگانا

ضرب لگانا ، چوٹ دینا.

جوڑ لَگْنا

جوڑ لگانا (رک) کا لازم۔

جوڑ لَگانا

پیوند لگانا، ایک چیز کو دوسری چیزسے ملانا، جوڑنا

جادُو اُلٹانا

جادو اُلٹنا (رک) کا تعدیہ .

جادُو اُلَٹ دینا

جادو اُلٹنا (رک) کا تعدیہ .

جوڑا لَگْنا

نر و مادہ کا ملنا، جفتی کرنا، جفت ہونا

جاڑا لَگْنا

سردی محسوس ہونا، ٹھںڈ لگنا

جوڑا لَگانا

جوڑا لگنا کا متعدی

زائد المیعاد

وہ شے یا معاملہ جس کی میعاد گزر چکی ہو، میعاد گُزر جانے کے باعث غیر موثر یا بے فائدہ

زِڑ لَگْنا

زڑ لگانا کا لازم، رٹ لگنا، دھن سوار ہونا

زِڑ لَگانا

بکے چلے جانا، رٹ لگانا، گفتگو کو اتنا طول دینا جو سنے والے کو ناگوار گزرے

ضِد دِلانا

ایسی بات کہنا جس سے مخاطب کو ضد پیدا ہو جائے

جَعْدُ الیَدَین

A miser, niggard.

جَدّ اَعْلیٰ

بڑے دادا، دادؤں کے دادا، مورث اعلّی

جوڑ لَڑانا

رک: جوڑ ملانا۔

زَندِ اَعْلیٰ

انگوٹھے سے ملی ہوئی ہڈیاں

جَنگ و جَدَل

لڑائی، معرکہ، مار کٹائی، دنگا، فساد، لڑائی جھگڑا، ہاتھا پائی

عِلْمِ جَدَل

(منطق) وہ علم جو انسان میں قوت استدلال کا ملکہ پیدا کرتا ہے اور اسے یہ سکھاتا ہے کہ حریف کو کس طرح دلیل سے شکست دی جائے ، علمِ دلیل .

جو دِل میں کَڑا وہ سَب سے بَڑا

بہادر آدمی ہی سب سے افضل ہوتا ہے

جو دِل میں ہے وَہی زَبان پَر، جو دِل میں ہے وَہی مُنْھ پُر

۔ظاہر و باطن یکساں ہے۔ ؎ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں گاؤں ڈُوبا جائے سَوانے کی لَڑائی کے معانیدیکھیے

گاؤں ڈُوبا جائے سَوانے کی لَڑائی

gaa.nv Duubaa jaa.e savaane kii la.Daa.iiगाँव डूबा जाए सवाने की लड़ाई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گاؤں ڈُوبا جائے سَوانے کی لَڑائی کے اردو معانی

  • زمینْدار معمولی جھگڑوں میں بہت سا روپیہ لگادیتے ہیں ، زمیندار فضول جھگڑوں میں پڑے رہتے ہیں اور گانْو برباد ہوتا ہے.

Urdu meaning of gaa.nv Duubaa jaa.e savaane kii la.Daa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin॒daar maamuulii jhag.Do.n me.n bahut saa rupyaa laga dete hai.n, zamiindaar fuzuul jhag.Do.n me.n pa.De rahte hai.n aur gaan॒o barbaad hotaa hai

गाँव डूबा जाए सवाने की लड़ाई के हिंदी अर्थ

  • ज़मीन॒दार मामूली झगड़ों में बहुत सा रुपया लगा देते हैं, ज़मींदार फ़ुज़ूल झगड़ों में पड़े रहते हैं और गान॒ो बर्बाद होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِدال

(عموماً ترکیب میں) جنگ، لڑائی، جھگڑا

جِدال و قِتال

لڑائی اور خونریزی، جنْگ و پیکار

جَدال

کچّا؛ کچی کھجور؛ مٹی کا برتن جو آوے میں پکایا نہ گیا ہوا؛

جَڑُل

مہاسا، مسا، خال

جَدَل

عام لڑائی جھگڑا، خصومت، قضیہ، تکرار، ٹنٹا

جادِل

लड़नेवाला, योद्धा, वाद- विवाद करनेवाला।

جَداں لَگ

رک: جب تک.

اِشْتِعالِ جِدال

جوشِ جنگ

صُفُوفِ جِدال

وہ صفیں جو لڑائی کے وقت ترتیب دی جائیں

جَنگ و جِدال

لڑائی بھڑائی، رگڑاد جھگڑا، دنگہ فساد، قتال و جدال

آمادہ بہ جدال ہونا

لڑائی کے لئے آمادہ ہونا

زَنْجِیرَۂِ ضَر٘بُ ال٘جِدال

(سیف بازی) حریف کو ایک طرف ضرب دِکھائی ، دُوسری طرف جھمکائی اور تیسری طرف لگائی ، اِس صورت سے وار کی روک بہت مشکل ہوتی ہے

جَدَلی قُوَّت

قوت عمل یا منطقی استدلال کی صلاحیت.

جَڑِیلا پَن

جڑیلا (رک) کا اسم کیفیت ؛ فریب ، مکاری.

جَدَلی مادِّیَت

dialectical materialism

جَڑِیلا کَر دینا

(پودا) جس کا کھانے والا حصہ پک کر سخت ہوجائے اور جڑ ہن جائے.

جوڑْلا

رک : جڑواں ، توام ؛ (نباتیات) پیوند کاری ، عمل تقلیم

جوڑلا بھائی

توام برادر، جڑواں بھائی

جَڑِیلا

مولی، شلغم، گاجر وغیرہ، جن میں جڑیں نکل آنے کی وجہ سے سختی پیدا ہوگئی ہو

جَدَلِیّاتی

جدلیات سے منسوب یا متعلق، جدلیات کا، مُنطقی مناظرے مُباحثے کے مُتعلِق، جدلیت کے مُتعلِق، جدلیاتی

جَدَلی آہَنْگ

مقدمہ اور جواب مقدمہ کا استدلال ؛ رک : جدلی معنی نمبر ۲

جَڑِیلا کَرنا

(پودا) جس کا کھانے والا حصہ پک کر سخت ہوجائے اور جڑ ہن جائے.

جَدَلِیّاتی مادِّیَِّت

وہ مکتب فکر جس کے بانی کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز تھے. وہ کہتے ہیں کہ مادہ ذہن سے افضل ہے، ذہن از خود مادہ کی ایک ترقی یافتہ شکل ہے، زمان و مکان مادّے کی صورتیں ہیں . جدلیات کی اصطلاح چیزوں کے حر کی روابط، مرئی رشتوں اور تغیر کی ہمہ گیری کو ظاہر کرتی ہے. ہر وہ شے جو حقیقی ہے تغیر کے مرحلے میں ہے، اس لیے کہ اس کا مواد اس کی مخالف قوتون پر مشتمل لے.

جَدَلِیّاتی عَمَل

جدلیات (رک) سے منسوب کام یا طریقہء کار بغیر آزادی افکار کے انسان کے تفکر کی ارتقا کا جدلیاتی عمل بھی رک جاتا ہے

جَدَلِیَّت

حقا ئق کا باہم اختلاف یا تضاد، جدلیات

جَدَلِیّات

افکار و خیالات کی سچا ئی دریافت کرنے کا فن، بحث و مباحثے کے ذریعے سے سچائی (راستی) کی چھان پھٹک

زائِد الْاَعْضاء

وہ جس کا کوئی عضو زیادہ ہو یا جس کے اعضا میں سے کوئی حصہ زیادہ ہو

جَدَلی

جدل کی طرف منسوب، عام لڑائی جھگڑا، دنگا فساد (اکثر جنگ وغیرہ کے ساتھ)

زائِدُ العُمْر

بڑی عمر والا، بوڑھا، بزرگ

جوڑ لَکِیر

قطعات کے ملنے سے پیدا ہونے والی درز کے ملاپ کا نشان، انگ: Satural line۔

جَعْدُ الاَصابِع

A miser, niggard.

جی ڈالْنا

زندگی بخشنا، روح پھون٘کنا

زائد الوصف

تعریف سے باہر، نہایت اعلیٰ

جو دِل میں ہے وَہی زَبان پَر

ظاہر وباطن یکساں ہے

جادُو اُلَٹْنا

جادو کا اثر زائل کرنا

جَدُّ القَبِیلَہ

خاندان یا قبیلے کا مورث اعلیٰ

جادُو اُلَٹ جانا

۔جادو کا مخالف اثر ہوجانا۔

جوڑ لینا

جمع کرلینا، شامل کرلینا، ملا لینا؛ گھڑ لینا، اضافہ کر لینا.

جوڑ لانا

۔۱۔چال چلنا۔ فریب دینا۔ ؎ ۲۔ شکایت کرنا۔ دراندازی کرنا۔ غمّازی کرنا۔ ؎

زَد لَگانا

ضرب لگانا ، چوٹ دینا.

جوڑ لَگْنا

جوڑ لگانا (رک) کا لازم۔

جوڑ لَگانا

پیوند لگانا، ایک چیز کو دوسری چیزسے ملانا، جوڑنا

جادُو اُلٹانا

جادو اُلٹنا (رک) کا تعدیہ .

جادُو اُلَٹ دینا

جادو اُلٹنا (رک) کا تعدیہ .

جوڑا لَگْنا

نر و مادہ کا ملنا، جفتی کرنا، جفت ہونا

جاڑا لَگْنا

سردی محسوس ہونا، ٹھںڈ لگنا

جوڑا لَگانا

جوڑا لگنا کا متعدی

زائد المیعاد

وہ شے یا معاملہ جس کی میعاد گزر چکی ہو، میعاد گُزر جانے کے باعث غیر موثر یا بے فائدہ

زِڑ لَگْنا

زڑ لگانا کا لازم، رٹ لگنا، دھن سوار ہونا

زِڑ لَگانا

بکے چلے جانا، رٹ لگانا، گفتگو کو اتنا طول دینا جو سنے والے کو ناگوار گزرے

ضِد دِلانا

ایسی بات کہنا جس سے مخاطب کو ضد پیدا ہو جائے

جَعْدُ الیَدَین

A miser, niggard.

جَدّ اَعْلیٰ

بڑے دادا، دادؤں کے دادا، مورث اعلّی

جوڑ لَڑانا

رک: جوڑ ملانا۔

زَندِ اَعْلیٰ

انگوٹھے سے ملی ہوئی ہڈیاں

جَنگ و جَدَل

لڑائی، معرکہ، مار کٹائی، دنگا، فساد، لڑائی جھگڑا، ہاتھا پائی

عِلْمِ جَدَل

(منطق) وہ علم جو انسان میں قوت استدلال کا ملکہ پیدا کرتا ہے اور اسے یہ سکھاتا ہے کہ حریف کو کس طرح دلیل سے شکست دی جائے ، علمِ دلیل .

جو دِل میں کَڑا وہ سَب سے بَڑا

بہادر آدمی ہی سب سے افضل ہوتا ہے

جو دِل میں ہے وَہی زَبان پَر، جو دِل میں ہے وَہی مُنْھ پُر

۔ظاہر و باطن یکساں ہے۔ ؎ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاؤں ڈُوبا جائے سَوانے کی لَڑائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاؤں ڈُوبا جائے سَوانے کی لَڑائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone