تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُلانے کی ماں نے خَصَم کِیا بَہُت بُرا کِیا، کَر کے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا" کے متعقلہ نتائج

بَد نَظَر

بری نظر سے دیکھنے والا، بری نگاہ ڈالنے والا (خصوصاؔؔ عورتوں پر)، بد نیتی سے دیکھنے والا (دوسروں کی چیز): تیز یہ چشم جس کے دیکھنے سے نظر لگ جائے

بَد نَظر سے دیکھنا

بری نیت سے دیکھنا، زنا وغیرہ کے خیال سے دیکھنا، بدی کے خیال سے دیکھنا

بَد نَظَری

بد نیتی سے دیکھنا، گناہ کی نگاہ ڈالنا، بری نظر ڈالنا

نیک و بَد پَر نَظَر کَرنا

اچھے برے میں تمیز کرنا، اچھا برا پرکھنا

نَظَرِ بَد دُور

بری نظر سے بچا رہے، نظر نہ لگے، خدا خیر کرے، چشم بددور

نَظَر بَد

بری نظر، چشم بد

نَظَرِ بَد لَگنا

بری نظر لگنا، نظر بد کا اثرہو جانا

نَظَرِ بَد لَگ جانا

بری نظر لگنا، نظر بد کا اثرہو جانا

خُدا ںَظَرِ بَد سے بَچائے

اللہ بُری نظر سے محفوظ رکھے

بَعید نَظر آنا

خلافِ قیاس ہونا، غیر ممکن ہونا

نَظَرِ بَد کا کھا جانا

بری نظر کا اثر ہونا، چشم زخم کی وجہ سے مر جانا

بَعِید نَظَری

دور اندیشی

باعِثِ آبادئ نَظَر

cause of flourishing for the glance

اردو، انگلش اور ہندی میں فُلانے کی ماں نے خَصَم کِیا بَہُت بُرا کِیا، کَر کے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا کے معانیدیکھیے

فُلانے کی ماں نے خَصَم کِیا بَہُت بُرا کِیا، کَر کے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا

fulaane kii maa.n ne KHasam kiyaa bahut buraa kiyaa, karke chho.D diyaa aur bhii buraa kiyaaफ़ुलाने की माँ ने ख़सम किया बहुत बुरा किया, करके छोड़ दिया और भी बुरा किया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

فُلانے کی ماں نے خَصَم کِیا بَہُت بُرا کِیا، کَر کے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا کے اردو معانی

  • ایک غلطی کی اصلاح کے لیے اس سے بڑی غلطی کا ارتکاب کرنے کے موقع پر بولتے ہیں
  • اول تو کوئی غلط کام کرنا نہیں چاہیے اور اگر کرے تو اس کا انجام دیکھے بغیر ادھورا نہیں چھوڑنا چاہیے یعنی جو کر لیا سو کر لیا

Urdu meaning of fulaane kii maa.n ne KHasam kiyaa bahut buraa kiyaa, karke chho.D diyaa aur bhii buraa kiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek Galatii kii islaah ke li.e is se ba.Dii Galatii ka irtikaab karne ke mauqaa par bolte hai.n
  • avval to ko.ii Galat kaam karnaa nahii.n chaahi.e aur agar kare to is ka anjaam dekhe bagair adhuuraa nahii.n chho.Dnaa chaahi.e yaanii jo kar liyaa sau kar liyaa

फ़ुलाने की माँ ने ख़सम किया बहुत बुरा किया, करके छोड़ दिया और भी बुरा किया के हिंदी अर्थ

  • एक ग़लती सुधारने के लिए उस से बड़ी ग़लती करने के अवसर पर बोलते हैं
  • प्रथम तो कोई ग़लत काम करना नहीं चाहिये और यदि करे तो उसका परिणाम देखे बिना अधूरा छोड़ना नहीं चाहिए अर्थात जो कर लिया सो कर लिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَد نَظَر

بری نظر سے دیکھنے والا، بری نگاہ ڈالنے والا (خصوصاؔؔ عورتوں پر)، بد نیتی سے دیکھنے والا (دوسروں کی چیز): تیز یہ چشم جس کے دیکھنے سے نظر لگ جائے

بَد نَظر سے دیکھنا

بری نیت سے دیکھنا، زنا وغیرہ کے خیال سے دیکھنا، بدی کے خیال سے دیکھنا

بَد نَظَری

بد نیتی سے دیکھنا، گناہ کی نگاہ ڈالنا، بری نظر ڈالنا

نیک و بَد پَر نَظَر کَرنا

اچھے برے میں تمیز کرنا، اچھا برا پرکھنا

نَظَرِ بَد دُور

بری نظر سے بچا رہے، نظر نہ لگے، خدا خیر کرے، چشم بددور

نَظَر بَد

بری نظر، چشم بد

نَظَرِ بَد لَگنا

بری نظر لگنا، نظر بد کا اثرہو جانا

نَظَرِ بَد لَگ جانا

بری نظر لگنا، نظر بد کا اثرہو جانا

خُدا ںَظَرِ بَد سے بَچائے

اللہ بُری نظر سے محفوظ رکھے

بَعید نَظر آنا

خلافِ قیاس ہونا، غیر ممکن ہونا

نَظَرِ بَد کا کھا جانا

بری نظر کا اثر ہونا، چشم زخم کی وجہ سے مر جانا

بَعِید نَظَری

دور اندیشی

باعِثِ آبادئ نَظَر

cause of flourishing for the glance

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُلانے کی ماں نے خَصَم کِیا بَہُت بُرا کِیا، کَر کے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُلانے کی ماں نے خَصَم کِیا بَہُت بُرا کِیا، کَر کے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone