اردو، انگلش اور ہندی میں فَراہَم کے معانیدیکھیے
فَراہَم کے اردو معانی
صفت
- اکٹھا، جمع، مہیا، جمع شدہ، حاصل، حاضر
شعر
مثال یہ مری کوشش کی ہے کہ مرغ اسیر
کرے قفس میں فراہم خس آشیاں کے لیے
تو فراہم نہ ہو مجھ کو یہ ہے مرضی تیری
تجھ کو جب چاہوں بلا لوں یہ اجازت مجھے دے
English meaning of faraaham
Adjective
- gathered, collected, accumulated
- supplied
- procured, obtained
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَراہَم)
فَراہَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔