تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاتِحَہ پَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

فاتِحَہ پَڑْھنا

کسی ذات یا امر کے لیے طلب خیر کرنا، ثواب پہنچانے کی نیت سے سورۂ الحمد وغیرہ کی تلاوت کرنا، دعائے مغفرت کرنا

فاتِحَۂ خَیر پَڑْھنا

میّت دفنا کے بعد متوفی کے گھر پہنچ کر اس کے متعلقین کی تسکین و تسلّی کی غرض سے سورۂ الحمد پڑھنے اور پھر پسماندگان کو صبر کی تلقین کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں فاتِحَہ پَڑْھنا کے معانیدیکھیے

فاتِحَہ پَڑْھنا

faatiha pa.Dhnaaफ़ातिहा पढ़ना

محاورہ

فاتِحَہ پَڑْھنا کے اردو معانی

  • کسی ذات یا امر کے لیے طلب خیر کرنا، ثواب پہنچانے کی نیت سے سورۂ الحمد وغیرہ کی تلاوت کرنا، دعائے مغفرت کرنا
  • نیاز دینا، کسی خوشی پر حمد و شکر کے لیے آیات ربانی پڑھنا
  • کسی چیز سے ہاتھ اٹھانا، مایوس ہو جانا، ناامید ہو جانا، ہاتھ دھو بیٹھنا

English meaning of faatiha pa.Dhnaa

  • to repeat the fātiḥa (over), to repeat prayers for the dead, to give (a thing) up as lost, to be disappointed or despondent
  • recite the first sura of the Qur'an to pray for the dead
  • lose all hope

फ़ातिहा पढ़ना के हिंदी अर्थ

  • किसी व्यक्तित्व या कार्य के लिए भलाई माँगना, पुन्य पहुँचाने की नीयत से अलहम्द-शरीफ़ आदि का पाठ करना, क्षमा की दूआ करना
  • भेंट देना, किसी प्रसन्नता पर ईश्वर की प्रशंसा के लिए रब्बानी आयात का पाठ करना
  • किसी वस्तु से हाथ उठाना, मायूस हो जाना, निराश हो जाना, हाथ धो बैठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاتِحَہ پَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاتِحَہ پَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words