تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک تو میاں اونگھتے اس پر کھائی بھنگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی تنگ" کے متعقلہ نتائج

سَبْزی

نباتات، گھاس پھوس، ہریالی ہریاول، سبزہ

سَبْزِینی

سبزینہ (رک) سے متعلق یا منسوب (تراکیب میں مُستعمل).

سَبْزِیِنَہ

وہ مادہ جو پتّوں اور پودوں کی سبز رکھتا ہے (Cholorophyll).

سَبْزِین

نِیلم کی ایک قِسم جو سبزی مائل رنگ کی ہوتی ہے .

سَبْزی پِینا

بھنگ پینا .

سَبْزی مائِل

ہلکا سبز ، سبز ، سبز سا ، قدرے سبز رن٘گ لیے ہوئے کوئی رنگ ؛ سبزئی .

سَبْزی گُھٹْنا

بھنگ پیسنا ، حل کرنا ؛ بھنگ پسنا .

سَبْزی بھاجی

سبزی ترکاری

سَبْزی فَروش

۱. ترکاری بیچنے والا ؛ کُنجڑا (لکھنؤ میں مسلمان ترکاری بیچنے والے کو کَبَڑیا ہندو ترکاری بیچنے والے کو کھٹک کہتے ہیں).

سَبْزی چھانْنا

بھنگ پینے کے لیے گھونٹنے کے بعد صافی میں چھاننا .

سَبْزی گھوٹْنا

بھنگ پیسنا ، حل کرنا ؛ بھنگ پسنا .

سَبْزی چَھنْنا

گھوٹنے کے بعد بھنگ کا پینے کے لیے صافی سے چھانا جانا، بھنگ پی جانا

سَبْزی گُھٹْوانا

سبزی گھوٹنا (رک) کا متعدی المتعدی .

سَبْزی کا گھوڑا

(کنایۃً) بھنگ کا بیالہ .

سَبْزی کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت زیادہ نشے میں ہونا ، سُرور میں ہونا .

سَبْزی میں سُرخی ، خَبَر لائے دُھر کی

بھنگی (بھنگڑ) بھنگ کی تعریف میں کتہے ہیں کہ بھنگ میں عافیت کی سرخروئی ہے .

سَر سَبْزی

۱. تازگی ، طراوت ، شادابی ، ہریالی.

ساگ سَبْزی

ساگ پات

مائِل بَہ سَبزی

हलका हरा- पन लिये हुए, हरिताभ ।।

دَرْزی کے بَند سُنار کی کَھٹالی چَھپ گَرکی سَبْزی

سب عُذر بہانے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک تو میاں اونگھتے اس پر کھائی بھنگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی تنگ کے معانیدیکھیے

ایک تو میاں اونگھتے اس پر کھائی بھنگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی تنگ

ek to miyaa.n uu.nghte us par khaa.ii bha.ng, tale hu.aa sar uupar hu.ii ta.ngएक तो मियाँ ऊँघते उस पर खाई भंग, तले हुआ सर ऊपर हुई तंग

نیز : ایک تو میاں تھے ہی تھے دوسرے کھائی بھانگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی ٹانگ, ایک تو میاں تھے ہی تھے اوپر سے کھائی بھنگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی تنگ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ایک تو میاں اونگھتے اس پر کھائی بھنگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی تنگ کے اردو معانی

  • کاہل آدمی اور اس پر کام ایسے کرے جس سے ستی اور بڑھے
  • ایک تو حضرت پہلے سے کافی تگڑے تھے اوپر سے بھانگ کھائی جس سے اور بھی گئی گزری ہو گئی
  • جب کوئی دوسروں کی دیکھا دیکھی شوق کرے اور اس سے نقصان اٹھائے تب کہتے ہیں

Urdu meaning of ek to miyaa.n uu.nghte us par khaa.ii bha.ng, tale hu.aa sar uupar hu.ii ta.ng

  • Roman
  • Urdu

  • kaahil aadamii aur is par kaam a.ise kare jis se satii aur ba.Dhe
  • ek to hazrat pahle se kaafii tag.De the u.upar se bhaang khaa.ii jis se aur bhii ga.ii guzrii ho ga.ii
  • jab ko.ii duusro.n kii dekhaa dekhii shauq kare aur is se nuqsaan uThaa.e tab kahte hai.n

एक तो मियाँ ऊँघते उस पर खाई भंग, तले हुआ सर ऊपर हुई तंग के हिंदी अर्थ

  • सुस्त व्यक्ति और उस पर काम ऐसे करे जिस से सुस्ती और बढ़े
  • एक तो हज़रत पहले से ही काफ़ी तगड़े थे ऊपर से भांग खाई जिससे हालत और भी गई गुज़री हो गई
  • जब कोई दूसरों के देखादेखी शौक़ करे और उससे हानि उठाए तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَبْزی

نباتات، گھاس پھوس، ہریالی ہریاول، سبزہ

سَبْزِینی

سبزینہ (رک) سے متعلق یا منسوب (تراکیب میں مُستعمل).

سَبْزِیِنَہ

وہ مادہ جو پتّوں اور پودوں کی سبز رکھتا ہے (Cholorophyll).

سَبْزِین

نِیلم کی ایک قِسم جو سبزی مائل رنگ کی ہوتی ہے .

سَبْزی پِینا

بھنگ پینا .

سَبْزی مائِل

ہلکا سبز ، سبز ، سبز سا ، قدرے سبز رن٘گ لیے ہوئے کوئی رنگ ؛ سبزئی .

سَبْزی گُھٹْنا

بھنگ پیسنا ، حل کرنا ؛ بھنگ پسنا .

سَبْزی بھاجی

سبزی ترکاری

سَبْزی فَروش

۱. ترکاری بیچنے والا ؛ کُنجڑا (لکھنؤ میں مسلمان ترکاری بیچنے والے کو کَبَڑیا ہندو ترکاری بیچنے والے کو کھٹک کہتے ہیں).

سَبْزی چھانْنا

بھنگ پینے کے لیے گھونٹنے کے بعد صافی میں چھاننا .

سَبْزی گھوٹْنا

بھنگ پیسنا ، حل کرنا ؛ بھنگ پسنا .

سَبْزی چَھنْنا

گھوٹنے کے بعد بھنگ کا پینے کے لیے صافی سے چھانا جانا، بھنگ پی جانا

سَبْزی گُھٹْوانا

سبزی گھوٹنا (رک) کا متعدی المتعدی .

سَبْزی کا گھوڑا

(کنایۃً) بھنگ کا بیالہ .

سَبْزی کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت زیادہ نشے میں ہونا ، سُرور میں ہونا .

سَبْزی میں سُرخی ، خَبَر لائے دُھر کی

بھنگی (بھنگڑ) بھنگ کی تعریف میں کتہے ہیں کہ بھنگ میں عافیت کی سرخروئی ہے .

سَر سَبْزی

۱. تازگی ، طراوت ، شادابی ، ہریالی.

ساگ سَبْزی

ساگ پات

مائِل بَہ سَبزی

हलका हरा- पन लिये हुए, हरिताभ ।।

دَرْزی کے بَند سُنار کی کَھٹالی چَھپ گَرکی سَبْزی

سب عُذر بہانے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک تو میاں اونگھتے اس پر کھائی بھنگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی تنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک تو میاں اونگھتے اس پر کھائی بھنگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی تنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone