تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک کی دونی سے سو کی سوائی بھلی" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک کی دونی سے سو کی سوائی بھلی کے معانیدیکھیے

ایک کی دونی سے سو کی سوائی بھلی

ek kii duunii se sau kii savaa.ii bhaliiएक की दूनी से सौ की सवाई भली

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ایک کی دونی سے سو کی سوائی بھلی کے اردو معانی

  • تھوڑا نفع زیادہ سے بہتر ہے بشرطیکہ کام بڑے پیمانے پر کیا جائے

Urdu meaning of ek kii duunii se sau kii savaa.ii bhalii

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Daa nafaa zyaadaa se behtar hai bashartike kaam ba.De paimaane par kiya jaaye

एक की दूनी से सौ की सवाई भली के हिंदी अर्थ

  • थोड़ा लाभ अधिक लाभ से अच्छा है परंतु इस शर्त पर कि काम बड़े स्तर पर किया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک کی دونی سے سو کی سوائی بھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک کی دونی سے سو کی سوائی بھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone