تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک ہاتھ ذِکْر پَر دوسرا ہاتْھ فِکْر پَر" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک ہاتھ ذِکْر پَر دوسرا ہاتْھ فِکْر پَر کے معانیدیکھیے

ایک ہاتھ ذِکْر پَر دوسرا ہاتْھ فِکْر پَر

ek haath zikr par duusraa haath fikr parएक हाथ ज़िक्र पर दूसरा हाथ फ़िक्र पर

نیز : ایک ہاتھ ذِکْر پَر، ایک ہاتْھ فِکْر پَر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ایک ہاتھ ذِکْر پَر دوسرا ہاتْھ فِکْر پَر کے اردو معانی

  • پرہیزگار بن کر دنیا کمانا
  • ایک ہاتھ سے تسبیح پڑھنا دوسرے سے کام کی فکر کرنا

Urdu meaning of ek haath zikr par duusraa haath fikr par

  • Roman
  • Urdu

  • parhezgaar bin kar duniyaa kamaanaa
  • ek haath se tasbiih pa.Dhnaa duusre se kaam kii fikr karnaa

एक हाथ ज़िक्र पर दूसरा हाथ फ़िक्र पर के हिंदी अर्थ

  • संयमी बनकर संसार कमाना
  • एक हाथ से माला जपना दूसरे से काम की फ़िक्र करना या काम के बारे में सोचना

    विशेष ज़िक्र- उल्लेख, यहाँ ईश्वर का उल्लेख यानी ईश्वर-भजन। पाखंडी के लिए कहावत है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک ہاتھ ذِکْر پَر دوسرا ہاتْھ فِکْر پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک ہاتھ ذِکْر پَر دوسرا ہاتْھ فِکْر پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone