تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک چھونی کے آنچل میں نون، گھڑی گھڑی روٹھے مناوے کون" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک چھونی کے آنچل میں نون، گھڑی گھڑی روٹھے مناوے کون کے معانیدیکھیے

ایک چھونی کے آنچل میں نون، گھڑی گھڑی روٹھے مناوے کون

ek chhaunii ke aa.nchal me.n non, gha.Dii gha.Dii ruuThe manaave kaunएक छौनी के आँचल में नोन, घड़ी घड़ी रूठे मनावे कौन

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ایک چھونی کے آنچل میں نون، گھڑی گھڑی روٹھے مناوے کون کے اردو معانی

  • جس کے پاس کوئی ضرورت کی چیز ہو اس کی خوشامد کرنی پڑتی ہے
  • بچوں کی تکبندی ہے جو کسی ساتھی کے روٹھ جانے پر اسے منانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

Urdu meaning of ek chhaunii ke aa.nchal me.n non, gha.Dii gha.Dii ruuThe manaave kaun

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke paas ko.ii zaruurat kii chiiz ho us kii Khushaamad karnii pa.Dtii hai
  • bachcho.n kii tukbandii hai jo kisii saathii ke ruuTh jaane par use manaane ke li.e istimaal karte hai.n

एक छौनी के आँचल में नोन, घड़ी घड़ी रूठे मनावे कौन के हिंदी अर्थ

  • जिस के पास कोई आवश्यक वस्तु हो उस की चापलूसी करनी पड़ती है
  • बच्चों की तुकबंदी है जो किसी साथी के रूठ जाने पर उसे मनाने के लिए प्रयोग करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک چھونی کے آنچل میں نون، گھڑی گھڑی روٹھے مناوے کون)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک چھونی کے آنچل میں نون، گھڑی گھڑی روٹھے مناوے کون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone