تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِیاط" کے متعقلہ نتائج

غَنِیمَت

وہ مال جو دشمن سے چھینا جائے، مفت حاصل ہونے والا، لوٹ کا مال لوٹ

غَنِیمَت ہے

یہی اچھا ہے ، بہت ہے ، کافی ہے.

غَنِیمَت ہونا

قابل قدر ہونا ، قابل شکر ہونا ، کافی ہونا

غَنِیمَت لُوٹْنا

مال لوٹنا.

غَنِیمَت گِنْنا

رک : غنیمت سمجھنا.

غَنِیمَت سَمَجْھنا

مفت جاننا ، غنیمت جاننا ، بہتر جاننا ، اچھا سمجھنا.

مثنوی غنیمت

مولوی غنیمت کی مشہور فارسی مثنوی

بَسا غَنِیمَت

بہتر، نہ ہونے سے بہتر، ایک حد تک اطمینان بخش

مالِ غَنِیمَت

دشمن کا مال جو لڑائی میں ہاتھ آئے

خُمُسِ غَنِیمَت

مال غینیمت کا پانچواں حصہ جو مستحقین میں تقسیم کیا جائے .

دَم غَنیمَت ہونا

قابلِ قدر ہونا، متبرک ہونا

ذات غَنِیمَت ہونا

تعریف کے محل پر ایسے شخص کے لیے کہتے ہیں جو صاحب اخلاق ہو یا کسی خاص خوبی کا مالک ہو.

مَوْقََعْ غَنِیْمَتْ سَمَجْھنَاْ

رک : موقع غنیمت جاننا ۔

مَوْقََعْ غَنِیْمَتْ جَاْنْنَاْ

مناسب وقت دیکھ کر کام کرنا، حالات سازگار سمجھنا

وَقْت کو غَنِیمَت جانِیے

موقع کو غنیمت سمجھنا چاہیے، موقع کو نہیں چھوڑنا چاہیے، مہلت کی قدر کرنی چاہیے، موقع پر کام کر لینا چاہیے، وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے

جو دَمْ گزرے غَنِیمَت ہے

زندگی جس قدر ہے غنیمت ہے، وقت کی قدر کرنی چاہیے

لُوٹ میں چَرْخَہ بھی غَنِیمَت ہے

مُفت کی معمولی چیز بھی اچھی لگتی ہے

مان کا پان بھی غَنِیمَت ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

رِیچھ کا ایک بال بھی غَنِیمَت ہے

کنجوس یا برے آدمی سے جو کُچھ ہاتھ لگے وہی غنیمت ہے

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو بُھس غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

عُمْرَت دَراز باد کہ اِیں ہَم غَنِیمَت اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جب کھی نکمے آدمی سے کوئی معمولی کام ہو جائے تو کہتے ہیں کہ تیری عمر دراز ہو ، یہ بھی غنیمت ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِیاط کے معانیدیکھیے

اِحْتِیاط

ehtiyaatएहतियात

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: فقہ سپہ گری

اشتقاق: حَاطَ

Roman

اِحْتِیاط کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ہوش و حواس سے سمجھ سوچ کر اقدام یا فیصلہ، اقدام عمل سے پہلے پوری پوری توجہ، غور و تامل، ہوشیاری، سوجھ بوجھ
  • انجام کار کی بصیرت، دور اندیشی
  • نقصان یا ضرر سے بچانے یا بچنے کا خیال و لحاظ، حفاظت، نگہبانی
  • لوگوں کی نظر یا اطلاع سے بچ کر کسی کام کا اہتمام، ہچکچاہٹ اور تحفظ کی پیش بندی کے ساتھ اقدام عمل
  • کسی مصلحت کی بنا پر اقدام عمل سے باز رکھنے یا رہنے کا عمل، روک تھام، ضبط
  • مفید مقصد کے تحت کسی سے دور رہنے کا عمل، پرہیز، اجتناب، دوری، بچنا
  • بیگانہ پن، کنارہ کشی، پہلوتہی کا برتاؤ
  • (فقہ جعفری) فروعی مسائل میں اجتہاد اور تقلید کےعلاوہ تیسری راہ عمل جس میں فی نفس الامر حکم شارع کے مطابق عمل ہو جانے کا یقین ہو جائے
  • (سپاہ گری) وہ فوج جو میدان جنگ کےعلاوہ مقامی ضرورت کے لیے محفوظ ہو

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of ehtiyaat

Roman

  • hosh-o-havaas se samajh soch kar iqdaam ya faisla, iqdaam amal se pahle puurii puurii tavajjaa, Gaur-o-taammul, hoshyaarii, suujhbuujh
  • anjaam kaar kii basiirat, duur andeshii
  • nuqsaan ya zarar se bachaane ya bachne ka Khyaal-o-lihaaz, hifaazat, nigahbaanii
  • logo.n kii nazar ya ittila se bach kar kisii kaam ka ehtimaam, hichkichaahaT aur tahaffuz kii peshbandii ke saath iqdaam amal
  • kisii maslihat kii banaa par iqdaam amal se baaz rakhne ya rahne ka amal, rok thaam, zabat
  • mufiid maqsad ke tahat kisii se duur rahne ka amal, parhez, ijatinaab, duurii, bachnaa
  • begaana pan, kanaaraakshii, pahluutihii ka bartaa.oॱe
  • (fiqh jaapharii) phirvii masaa.il me.n ijatihaad aur taqliid ke ilaava tiisrii raah amal jis me.n fii nafas-ul-amar hukm shaaraa ke mutaabiq amal ho jaane ka yaqiin ho jaaye
  • (sipaah girii) vo fauj jo maidaan-e-jang ke ilaava muqaamii zaruurat ke li.e mahfuuz ho

English meaning of ehtiyaat

Noun, Feminine, Singular

एहतियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • चौकसी, सावधानी, सुदृढ़ता, सुस्थिरता,
  • परहेज, बचाव, सतर्कता, होशियारी
  • नुक़्सान या हानि से बचाने या बचने का ध्यान एवं विचार, सुरक्षा, निगहबानी अर्थात निगरानी का भाव या अवस्था
  • लोगों की दृष्टि या सूचना से बच कर किसी कार्य का प्रबंध, हिचकिचाहट और सुरक्षा की युक्ति या व्यवस्था के साथ क़दम उठाना
  • किसी समयानुसार नीति के आधार पर क़दम उठाने से रोके रखने या रहने की प्रक्रिया, रोक-थाम, धैर्य
  • लाभप्रद उद्देश्य के अनुसार किसी से दूर रहने का कार्य, परहेज़, बचाव, दूरी, बचना
  • अलगाव की भावना, पृथक होने की अवस्था, उपेक्षा का बर्ताव
  • (फ़िक़्ह जाफरी) साधारण समस्याओं में इज्तिहाद और तक़लीद के अतिरिक्त तीसरा मार्ग जिसमें तथ्यों पर विचार करते हुए इस्लामी संविधान के अनुसार क्रियान्वयन होने का विश्नास हो जाए

    विशेष तक़लीद= विशेष रूप से पुराने तरीकों और परंपराओं का पालन करना इज्तिहाद= (धर्म शास्त्र) निर्धारित सिद्धांतों के अनुसार शरिया आदेश की व्युत्पत्ति

  • (सिपाहगरी) वह सेना जो युद्ध-क्षेत्र के अतिरिक्त क्षेत्रीय आवश्यकता के लिए सुरक्षित हो

اِحْتِیاط کے مترادفات

اِحْتِیاط کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَنِیمَت

وہ مال جو دشمن سے چھینا جائے، مفت حاصل ہونے والا، لوٹ کا مال لوٹ

غَنِیمَت ہے

یہی اچھا ہے ، بہت ہے ، کافی ہے.

غَنِیمَت ہونا

قابل قدر ہونا ، قابل شکر ہونا ، کافی ہونا

غَنِیمَت لُوٹْنا

مال لوٹنا.

غَنِیمَت گِنْنا

رک : غنیمت سمجھنا.

غَنِیمَت سَمَجْھنا

مفت جاننا ، غنیمت جاننا ، بہتر جاننا ، اچھا سمجھنا.

مثنوی غنیمت

مولوی غنیمت کی مشہور فارسی مثنوی

بَسا غَنِیمَت

بہتر، نہ ہونے سے بہتر، ایک حد تک اطمینان بخش

مالِ غَنِیمَت

دشمن کا مال جو لڑائی میں ہاتھ آئے

خُمُسِ غَنِیمَت

مال غینیمت کا پانچواں حصہ جو مستحقین میں تقسیم کیا جائے .

دَم غَنیمَت ہونا

قابلِ قدر ہونا، متبرک ہونا

ذات غَنِیمَت ہونا

تعریف کے محل پر ایسے شخص کے لیے کہتے ہیں جو صاحب اخلاق ہو یا کسی خاص خوبی کا مالک ہو.

مَوْقََعْ غَنِیْمَتْ سَمَجْھنَاْ

رک : موقع غنیمت جاننا ۔

مَوْقََعْ غَنِیْمَتْ جَاْنْنَاْ

مناسب وقت دیکھ کر کام کرنا، حالات سازگار سمجھنا

وَقْت کو غَنِیمَت جانِیے

موقع کو غنیمت سمجھنا چاہیے، موقع کو نہیں چھوڑنا چاہیے، مہلت کی قدر کرنی چاہیے، موقع پر کام کر لینا چاہیے، وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے

جو دَمْ گزرے غَنِیمَت ہے

زندگی جس قدر ہے غنیمت ہے، وقت کی قدر کرنی چاہیے

لُوٹ میں چَرْخَہ بھی غَنِیمَت ہے

مُفت کی معمولی چیز بھی اچھی لگتی ہے

مان کا پان بھی غَنِیمَت ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

رِیچھ کا ایک بال بھی غَنِیمَت ہے

کنجوس یا برے آدمی سے جو کُچھ ہاتھ لگے وہی غنیمت ہے

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو بُھس غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

عُمْرَت دَراز باد کہ اِیں ہَم غَنِیمَت اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جب کھی نکمے آدمی سے کوئی معمولی کام ہو جائے تو کہتے ہیں کہ تیری عمر دراز ہو ، یہ بھی غنیمت ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِیاط)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِیاط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone