تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْساسِ نامَعْلوم" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْساسِ نامَعْلوم کے معانیدیکھیے

اِحْساسِ نامَعْلوم

ehsaas-e-naa-maa'luumएहसास-ए-ना-मा'लूम

اصل: عربی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

اِحْساسِ نامَعْلوم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نامعلوم احساس، ایسا احساس و جذبات جس کا سبب معلوم نہ ہو

Urdu meaning of ehsaas-e-naa-maa'luum

  • Roman
  • Urdu

  • naamaaluum ehsaas, a.isaa ehsaas-o-jazbaat jis ka sabab maaluum na ho

English meaning of ehsaas-e-naa-maa'luum

Noun, Masculine

  • unknown feeling, a feeling for which the cause is not known

एहसास-ए-ना-मा'लूम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अज्ञात भावना, ऐसी भावना जिसके कारण मालूम न हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْساسِ نامَعْلوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْساسِ نامَعْلوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone