تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُن٘بال" کے متعقلہ نتائج

کانا باتی

کان سے منھ لگا کر چپکے سے بات کہنے کا عمل، سرگوشی، کانا پھوسی

کانا باتی کُو

بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ ، جس کی صورت یہ ہے کہ بچے کے کان کے من٘ھ لے جا کر یہ کلمہ کہتے ہیں اور کر پر آواز کو زور دار کر کے ”ر“ کو کھینْچنے ہیں جس کی آواز بچے کے کان کے پردے سے ٹکراتی ہے تو گُدگُدی سی پیدا کرتی ہے اور وہ ہنس دیتا ہے .

کانا باتی کُر

کانا باتی کَرنا

whisper

اردو، انگلش اور ہندی میں دُن٘بال کے معانیدیکھیے

دُن٘بال

dumbaalदुंबाल

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

دُن٘بال کے اردو معانی

مذکر

  • پیچھا ، عقب ، پیچھلا حصہ ، دُم ، دُم چھلّا ، کسی چیز کا سرا .

  • پیچھے ، پیچھے پیچھے ، عقب میں ، بعد کو ، معیت میں .
  • سرمے کی لکیر جو آنکھ کے کوئے سے آگے تک بڑھی ہوئی خوبصورتی کے لیے چھوڑی جاتی ہے .
  • پتوار : کشتی یا جہاز کا پچھلا حصہ .

Urdu meaning of dumbaal

  • Roman
  • Urdu

  • piichhaa, aqab, piichhlaa hissaa, dam, dam chhallaa, kisii chiiz ka siraa
  • piichhe, piichhe piichhe, aqab me.n, baad ko, mayyat me.n
  • suramya kii lakiir jo aa.nkh ke kau.e se aage tak ba.Dhii hu.ii Khuubsuurtii ke li.e chho.Dii jaatii hai
  • patvaar ha kshati ya jahaaz ka pichhlaa hissaa

English meaning of dumbaal

Masculine

  • kohl-lined eyes

दुंबाल के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • दुम, पूँछ, पशुओं की पूँछ, पशु- पुच्छ
  • पीछा, अक़ब, पीछला हिस्सा, दम, दम छल्ला, किसी चीज़ का सिरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانا باتی

کان سے منھ لگا کر چپکے سے بات کہنے کا عمل، سرگوشی، کانا پھوسی

کانا باتی کُو

بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ ، جس کی صورت یہ ہے کہ بچے کے کان کے من٘ھ لے جا کر یہ کلمہ کہتے ہیں اور کر پر آواز کو زور دار کر کے ”ر“ کو کھینْچنے ہیں جس کی آواز بچے کے کان کے پردے سے ٹکراتی ہے تو گُدگُدی سی پیدا کرتی ہے اور وہ ہنس دیتا ہے .

کانا باتی کُر

بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ ، جس کی صورت یہ ہے کہ بچے کے کان کے من٘ھ لے جا کر یہ کلمہ کہتے ہیں اور کر پر آواز کو زور دار کر کے ”ر“ کو کھینْچنے ہیں جس کی آواز بچے کے کان کے پردے سے ٹکراتی ہے تو گُدگُدی سی پیدا کرتی ہے اور وہ ہنس دیتا ہے .

کانا باتی کَرنا

whisper

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُن٘بال)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُن٘بال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone