تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوسْت کا ڈِگا پانو ، دُشْمَن کا لَگا دانو" کے متعقلہ نتائج

مِسْکِین

عاجز، لاچار، ناتواں، بالکل بے قوت، خاکسار

مِسْکِین طَبْع

غریب طبیعت ، حلیم ، ُبردبار ، وہ شخص جس کی طبیعت میں شرارت نہ ہو ۔

مِسْکِین صُورَت

وہ جس کی صورت پر مسکینی اور غربت برستی ہو، وہ (شخص) جس کی صورت پر بھولا پن برستا ہو

مِسْکِینی

مفلسی، ناداری، غربت

مِسْکِینِیَّت

مسکینی کی حالت ، عاجزی ، فروتنی ، انکساری ؛ نڈھال پن ؛ غریبی ۔

گُرْبَۂ مِسْکِین

(مجازاً) بھولا بھالا ؛ بظاہر بھلا مانس مگر بہت شریر ، مسکین صورت شریر ، ایسا شخص جو دیکھنے میں سیدھا سادا مگر حقیقت مین شریر ہو .

گربہ مسکیں

وہ شخص جو دیکھنے میں بہت سیدھا سادا اور پاک طینت لگے لیکن بہت ہی چالاک اور ہوشیار ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں دوسْت کا ڈِگا پانو ، دُشْمَن کا لَگا دانو کے معانیدیکھیے

دوسْت کا ڈِگا پانو ، دُشْمَن کا لَگا دانو

dost kaa Digaa paa.nv dushman kaa lagaa daa.nvदोस्त का डिगा पाँव दुश्मन का लगा दाँव

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دوسْت کا ڈِگا پانو ، دُشْمَن کا لَگا دانو کے اردو معانی

  • دشمن سے ضرور بدلہ لینا چاہیئے، ذراسی چُوک ہو جائے تو دشمن کو قابو مِل جاتا ہے جو شخص طاقت ور دوست رکھنا ہو ار اس کی حمایت میں کمی ہو جائے تو دشمنوں کی جرأت بڑھ جاتی ہے اور وہ قابو پا جاتے ہیں.

Urdu meaning of dost kaa Digaa paa.nv dushman kaa lagaa daa.nv

  • Roman
  • Urdu

  • dushman se zaruur badla lenaa chaahii.e, zaraasii chuu.ok ho jaaye to dushman ko qaabuu mil jaataa hai jo shaKhs taaqatvar dost rakhnaa ho ar us kii himaayat me.n kamii ho jaaye to dushmno.n kii jurrat ba.Dh jaatii hai aur vo qaabuu pa jaate hai.n

दोस्त का डिगा पाँव दुश्मन का लगा दाँव के हिंदी अर्थ

  • दुश्मन से ज़रूर बदला लेना चाहीए, ज़रासी चूओक हो जाये तो दुश्मन को क़ाबू मिल जाता है जो शख़्स ताक़तवर दोस्त रखना हो अर उस की हिमायत में कमी हो जाये तो दुश्मनों की जुर्रत बढ़ जाती है और वो क़ाबू पा जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِسْکِین

عاجز، لاچار، ناتواں، بالکل بے قوت، خاکسار

مِسْکِین طَبْع

غریب طبیعت ، حلیم ، ُبردبار ، وہ شخص جس کی طبیعت میں شرارت نہ ہو ۔

مِسْکِین صُورَت

وہ جس کی صورت پر مسکینی اور غربت برستی ہو، وہ (شخص) جس کی صورت پر بھولا پن برستا ہو

مِسْکِینی

مفلسی، ناداری، غربت

مِسْکِینِیَّت

مسکینی کی حالت ، عاجزی ، فروتنی ، انکساری ؛ نڈھال پن ؛ غریبی ۔

گُرْبَۂ مِسْکِین

(مجازاً) بھولا بھالا ؛ بظاہر بھلا مانس مگر بہت شریر ، مسکین صورت شریر ، ایسا شخص جو دیکھنے میں سیدھا سادا مگر حقیقت مین شریر ہو .

گربہ مسکیں

وہ شخص جو دیکھنے میں بہت سیدھا سادا اور پاک طینت لگے لیکن بہت ہی چالاک اور ہوشیار ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوسْت کا ڈِگا پانو ، دُشْمَن کا لَگا دانو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوسْت کا ڈِگا پانو ، دُشْمَن کا لَگا دانو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone