تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغ کو آرام مِلْنا" کے متعقلہ نتائج

بِپتا

دکھ، مصیبت، تکلیف، آفت، بلا، ناگہانی آفت، صدمہ، رنج، الم، برے دن، جھنجھٹ، بکھیڑا، تباہی، بربادی

بِپْتا میں کوئی ساتھی نہیں

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا

بَپَیتی

(ہند) میراث ترکہ .

بپَوتی

باپ کے ذریعہ چھوڑی گئی جائیداد، موروثی جائیداد، آبائی جائداد

باپَوتی

باپ اوتی

بَیْع پَٹَّہ

lease or sublease obtained by purchase

راجا نَل پَر بِپْتا پَڑی، بُھونی مَچھلی جَل میں پَڑی

بُرے دِن آئیں تو ہر نام میں نُقصان ہوتا ہے

راجا نَل پِیو بِپْتا پَڑی بُھونی مَچھلی جَل میں پَڑی

اپنے کام بِگڑ جانے کے وقت کہتے ہیں ، بُرے دِن آئیں تو ہر نام میں نُقصان ہوتا ہے کہتے ہیں کہ جب راجہ نل بن باس میں تھے تو اُن کی رانی نے ایک دِن مچھلی بُھونی چونکہ اس کو راکھ لگ گئی تھی دریا پر جا کر دھونے لگی تو مچھلی زندہ ہو کر تیرنے لگی

بے پِتْے کا

ٹھنڈے مزاج کا، وہ شخص جس کو غصہ نہ آتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ کو آرام مِلْنا کے معانیدیکھیے

دِماغ کو آرام مِلْنا

dimaaG ko aaraam milnaaदिमाग़ को आराम मिलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِماغ کو آرام مِلْنا کے اردو معانی

  • ذہن کو سکون ہونا

Urdu meaning of dimaaG ko aaraam milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zahan ko sukuun honaa

दिमाग़ को आराम मिलना के हिंदी अर्थ

  • दिमाग़ को सुकून पहुँचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِپتا

دکھ، مصیبت، تکلیف، آفت، بلا، ناگہانی آفت، صدمہ، رنج، الم، برے دن، جھنجھٹ، بکھیڑا، تباہی، بربادی

بِپْتا میں کوئی ساتھی نہیں

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا

بَپَیتی

(ہند) میراث ترکہ .

بپَوتی

باپ کے ذریعہ چھوڑی گئی جائیداد، موروثی جائیداد، آبائی جائداد

باپَوتی

باپ اوتی

بَیْع پَٹَّہ

lease or sublease obtained by purchase

راجا نَل پَر بِپْتا پَڑی، بُھونی مَچھلی جَل میں پَڑی

بُرے دِن آئیں تو ہر نام میں نُقصان ہوتا ہے

راجا نَل پِیو بِپْتا پَڑی بُھونی مَچھلی جَل میں پَڑی

اپنے کام بِگڑ جانے کے وقت کہتے ہیں ، بُرے دِن آئیں تو ہر نام میں نُقصان ہوتا ہے کہتے ہیں کہ جب راجہ نل بن باس میں تھے تو اُن کی رانی نے ایک دِن مچھلی بُھونی چونکہ اس کو راکھ لگ گئی تھی دریا پر جا کر دھونے لگی تو مچھلی زندہ ہو کر تیرنے لگی

بے پِتْے کا

ٹھنڈے مزاج کا، وہ شخص جس کو غصہ نہ آتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغ کو آرام مِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغ کو آرام مِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone