تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغ داری" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ داری کے معانیدیکھیے

دِماغ داری

dimaaG-daariiदिमाग़-दारी

اصل: عربی

وزن : 12122

دیکھیے: دِماغ دَار

Roman

دِماغ داری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دماغ دار کا اسمِ کیفیت، غرور اور گھمنڈ
  • ذہانت، قابلیت

Urdu meaning of dimaaG-daarii

Roman

  • dimaaGdaar ka asam-e-kaifiiyat, Garuur aur ghamanD
  • zahaanat, qaabiliiyat

English meaning of dimaaG-daarii

Noun, Feminine

  • intelligence, wisdom, sagacity
  • pride, haughtiness

दिमाग़-दारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अभिमान, गर्व, गुरूर
  • बुद्धिमानी, क्षमता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغ داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغ داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone