تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "دِلرُبا" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلرُبا کے معانیدیکھیے

دِلرُبا

dilrubaaदिलरुबा

اصل: فارسی

وزن : 212

دِلرُبا کے اردو معانی

صفت

  • محبوب، معشوق، دِلبر
  • دل لبھانے والا، مطبوع خاطر، دلکش

اسم، مذکر، واحد

  • سارنگی کی قسم کا مگر اس سے لمبا بنگالی ساز جس کو کمانچہ سے بجایا جاتا ہے، اس میں فولادی تار کی طریں ہوتی ہے، سارنگی کی طرح تانت کے تار نہیں ہوتے، اسے بعض مقامات پر طاؤس بھی کہتے ہیں، اسراج

شعر

English meaning of dilrubaa

Adjective

Noun, Masculine, Singular

  • a kind of Arabian musical instrument

दिलरुबा के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक बाजा, एक अरबी वाद्ययंत्र, सारंगी के प्रकार का एक बाजा

دِلرُبا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلرُبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلرُبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words