تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلْ سوز" کے متعقلہ نتائج

بَد نِیَّت

وہ شخص جس کا ارادہ خراب ہو، برا ارادہ رکھنے والا، بد نظر، ظالم

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نِیَّت بَد ہونا

نیت بد کرنا (رک) کا لازم ؛ نیت خراب ہونا

نِیَّت بَد کَرنا

۔ارادۂ فاسد کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلْ سوز کے معانیدیکھیے

دِلْ سوز

dil-sozदिल-सोज़

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

دِلْ سوز کے اردو معانی

صفت

  • ہمدرد، غمخوار، مشفق
  • رغم خوار، ہمدرد
  • درد انگیز، غم ناک، جاں گداز
  • سرگرم، پُرجوش، مشتاق

شعر

Urdu meaning of dil-soz

  • Roman
  • Urdu

  • hamadrad, GamaKhvaar, mushfiq
  • raGam Khaar, hamadrad
  • dard angez, Gamnaak, jaangudaaz
  • sargarm, purjosh, mushtaaq

English meaning of dil-soz

दिल-सोज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भावुक, उत्साही
  • सहानुभूति करनेवाला, हमदर्द, दुखद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَد نِیَّت

وہ شخص جس کا ارادہ خراب ہو، برا ارادہ رکھنے والا، بد نظر، ظالم

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نِیَّت بَد ہونا

نیت بد کرنا (رک) کا لازم ؛ نیت خراب ہونا

نِیَّت بَد کَرنا

۔ارادۂ فاسد کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلْ سوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلْ سوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone