تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل نُورانی ہونا" کے متعقلہ نتائج

نُورانی

نور سے متعلق یا منسوب، نور کا، جس میں نور ہو، نور والا، روشن، منور

نورانی صورت

وہ چہرہ جس پر نور برستا ہو

نُورانی چِہرَہ

۔ وہ چہرہ جس پر نور برستا ہو۔ مقدس بزرگ کے واسطے مستعمل ہے۔

نُورانِیَہ

نور سے متعلق یا منسوب ، نورانی

نُورانِیَّت

روشنی کی قوت یا خاصیت ، تابناکی یا درخشانی

حُرُوفِ نُورانی

(جفر) وہ حروف جو قرآن شریف کی اوّل سورتوں میں نازل ہوئے ہیں ، یہ ۱۴ حروف ہیں : ا ، ح ، ر ، س ، ص ، ط ، ع ، ق ، ک ل ، م ، ن ، ہ ، ی .

حَجُبِ نُورانی

(تصوّف) ارواح لطیفہ.

طَبْعِ نُورانی

روشن طبیعیت ؛ (مجازاً) سُلجھی ہوئی طبعیت ، مہذب طبیعت .

اَبْیَضِ نُورانی

چاندی سونے کا سکہ، روپیہ پیسا، دولت.

دِل نُورانی ہونا

ایمان تازہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل نُورانی ہونا کے معانیدیکھیے

دِل نُورانی ہونا

dil nuuraanii honaaदिल नूरानी होना

محاورہ

Roman

دِل نُورانی ہونا کے اردو معانی

  • ایمان تازہ ہونا

Urdu meaning of dil nuuraanii honaa

Roman

  • i.imaan taaza honaa

दिल नूरानी होना के हिंदी अर्थ

  • आस्था नवीकृत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُورانی

نور سے متعلق یا منسوب، نور کا، جس میں نور ہو، نور والا، روشن، منور

نورانی صورت

وہ چہرہ جس پر نور برستا ہو

نُورانی چِہرَہ

۔ وہ چہرہ جس پر نور برستا ہو۔ مقدس بزرگ کے واسطے مستعمل ہے۔

نُورانِیَہ

نور سے متعلق یا منسوب ، نورانی

نُورانِیَّت

روشنی کی قوت یا خاصیت ، تابناکی یا درخشانی

حُرُوفِ نُورانی

(جفر) وہ حروف جو قرآن شریف کی اوّل سورتوں میں نازل ہوئے ہیں ، یہ ۱۴ حروف ہیں : ا ، ح ، ر ، س ، ص ، ط ، ع ، ق ، ک ل ، م ، ن ، ہ ، ی .

حَجُبِ نُورانی

(تصوّف) ارواح لطیفہ.

طَبْعِ نُورانی

روشن طبیعیت ؛ (مجازاً) سُلجھی ہوئی طبعیت ، مہذب طبیعت .

اَبْیَضِ نُورانی

چاندی سونے کا سکہ، روپیہ پیسا، دولت.

دِل نُورانی ہونا

ایمان تازہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل نُورانی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل نُورانی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone