تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دل میں نہیں ڈر تو سب کی پگڑی اپنے سر" کے متعقلہ نتائج

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا رووے سُکھیا سووے

مصیبت زدہ آدمی تکلیف میں دن گزارتا ہے، خوش قسمت مزے کرتا ہے

جی دُکھی ہونا

سخت تکلیف میں ہونا

جی دُکھی ہو جانا

تکلیف یا مصیبت میں ہونا، دق ہونا، ت٘نگ ہونا، دل عاجز ہونا ؛ جینا دشوار ہو جانا، بیمار ہونا.

جَگَت دُکھی

دنیا کو تکلیف دینے والا،ظالم ،سفاک

کوئی تَن دُکھی ، کوئی مَن دُکھی ، دُکھی سارا سَنسار

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی تکلیف یا رنج میں مبتلا ہے ، دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی اذیّت میں گرفتار ہے ، دنیا دارالمحن ہے.

نَل دُکھی رَس

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے

سَدا دُکھی اَور بَخْتاوَر نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

اردو، انگلش اور ہندی میں دل میں نہیں ڈر تو سب کی پگڑی اپنے سر کے معانیدیکھیے

دل میں نہیں ڈر تو سب کی پگڑی اپنے سر

dil me.n nahii.n Dar to sab kii pag.Dii apne sarदिल में नहीं डर तो सब की पगड़ी अपने सर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دل میں نہیں ڈر تو سب کی پگڑی اپنے سر کے اردو معانی

  • اگر دل میں کسی بات کا خوف نہیں تو آدمی کسی کی پرواہ نہیں کرتا، دل میں خوف یا لحاظ نہ ہو تو آدمی بے باک ہو جاتا ہے
  • سچے اور ایماندار آدمی کی سب لوگ عزت کرتے ہیں

Urdu meaning of dil me.n nahii.n Dar to sab kii pag.Dii apne sar

  • Roman
  • Urdu

  • agar dil me.n kisii baat ka Khauf nahii.n to aadamii kisii kii parvaah nahii.n kartaa, dil me.n Khauf ya lihaaz na ho to aadamii bebaak ho jaataa hai
  • sachche aur i.imaandaar aadamii kii sab log karte hai.n

दिल में नहीं डर तो सब की पगड़ी अपने सर के हिंदी अर्थ

  • यदि दिल में किसी बात का डर नहीं तो आदमी किसी की परवाह नहीं करता, दिल में भय या सम्मान न हो तो मनुष्य निर्भय एवं धृष्ट हो जाता है
  • सच्चे और ईमानदार आदमी का सब सम्मान करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا رووے سُکھیا سووے

مصیبت زدہ آدمی تکلیف میں دن گزارتا ہے، خوش قسمت مزے کرتا ہے

جی دُکھی ہونا

سخت تکلیف میں ہونا

جی دُکھی ہو جانا

تکلیف یا مصیبت میں ہونا، دق ہونا، ت٘نگ ہونا، دل عاجز ہونا ؛ جینا دشوار ہو جانا، بیمار ہونا.

جَگَت دُکھی

دنیا کو تکلیف دینے والا،ظالم ،سفاک

کوئی تَن دُکھی ، کوئی مَن دُکھی ، دُکھی سارا سَنسار

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی تکلیف یا رنج میں مبتلا ہے ، دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی اذیّت میں گرفتار ہے ، دنیا دارالمحن ہے.

نَل دُکھی رَس

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے

سَدا دُکھی اَور بَخْتاوَر نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دل میں نہیں ڈر تو سب کی پگڑی اپنے سر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دل میں نہیں ڈر تو سب کی پگڑی اپنے سر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone