تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں جَگَہ پانا" کے متعقلہ نتائج

مَوقَع

مقام، جگہ، محل

مَوقَع پَر

خاص مقام پر، محل وقوع پر، خاص جگہ پر، مناسب وقت پر، عین وقت پر، خاص وقت پر

مَوقَع بے مَوقَع

خلاف محل، نامناسب وقت پر، ہر وقت، چاہے موقع ہو، نہ ہو، وقت بے وقت، کبھی بھی

مَوقَع بَمَوقَع

مختلف موقعوں پر، و قتاً فوقتاً

مَوقَع مَحَل

مناسب وقت اور مناسب جگہ، وقت کی نزاکت

مَوقَع شناس

کسی کام کے لیے موزوں اور مناسب وقت پر فیصلہ کرنے والا، موقع پرست

مَوقَع آ پَڑنا

موقع آنا ، نوبت آجانا ۔

مَوقَع شناسی

یہ پہچاننا اور تاڑنا کہ کام کے لیے کون سا وقت اور محل موزوں ہے اور کون سا ناموزوں، موقع پرستی

مَوقَع کھو دینا

to let slip an opportunity

مَوقَعِیَّت

صورت حال نیز کہانی یا ڈرامے کا کوئی مقام

مَوقَع فَراہَم کَرنا

مناسب اور موزوں وقت کا اہتمام کرنا، مہلت دینا

مَوقَع نازُک ہونا

مشکل اور پیچیدہ وقت یا مرحلہ درپیش ہونا، وہ وقت ہونا جہاں بات بگڑنے کا خطرہ ہو

مَوقَع کِی مُناسَبَت سے

مناسب وقت کے مطابق، محل استعمال کے مطابق

مَوقَع ٹیڑھا ہونا

مشکل مرحلہ ہونا، حالات سازگار نہ ہونا

مَوقَع آن کے پَڑنا

موقع آنا ، نوبت آجانا ۔

مَوقَع ہاتھ سے گَنْوا دینا

to let slip an opportunity

مَوقَعِ واردات

وہ جگہ جہاں کوئی جرم واقع ہوا ہو، حادثہ ہونے کی جگہ

قِیمَتِ مَوقَع

عمارت سازی میں محل وقوع کی قیمت ، کسی جگہ کی اہمیت کی قیمت.

تَحْقِیقاتِ مَوقَع

(قانون) وہ تفتیش جو مقام وقوع پر ہو

زَرِّیں مَوقَع

بہترین وقت، عُمدہ موقع، سنہرا موقع

خُوشی کا مَوقَع

کوئی واقعہ جس پر خوشی کی جائے، شادی

مُناسِبِ مَوقَع

अवसर के अनु- सार, समय के अनुसार।

مَحَلّ مَوقَع دیکْھنا

کسی کام کے لیے مناسب وقت اور جگہ کا جائزہ لینا

تَوبَہ کَرنے کا مَوقَع

locus poenitentiae, a chance to repent

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں جَگَہ پانا کے معانیدیکھیے

دِل میں جَگَہ پانا

dil me.n jagah paanaaदिल में जगह पाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل میں جَگَہ پانا کے اردو معانی

  • مطبوع خاطر ہونا ، عزیز ہونا ، قابلِ قدر ہونا ؛ پسندیدہ ہونا .

Urdu meaning of dil me.n jagah paanaa

  • Roman
  • Urdu

  • matbuu Khaatir honaa, aziiz honaa, kaabil-e-qadar honaa ; pasandiidaa honaa

दिल में जगह पाना के हिंदी अर्थ

  • मतबू ख़ातिर होना, अज़ीज़ होना, काबिल-ए-क़दर होना , पसंदीदा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوقَع

مقام، جگہ، محل

مَوقَع پَر

خاص مقام پر، محل وقوع پر، خاص جگہ پر، مناسب وقت پر، عین وقت پر، خاص وقت پر

مَوقَع بے مَوقَع

خلاف محل، نامناسب وقت پر، ہر وقت، چاہے موقع ہو، نہ ہو، وقت بے وقت، کبھی بھی

مَوقَع بَمَوقَع

مختلف موقعوں پر، و قتاً فوقتاً

مَوقَع مَحَل

مناسب وقت اور مناسب جگہ، وقت کی نزاکت

مَوقَع شناس

کسی کام کے لیے موزوں اور مناسب وقت پر فیصلہ کرنے والا، موقع پرست

مَوقَع آ پَڑنا

موقع آنا ، نوبت آجانا ۔

مَوقَع شناسی

یہ پہچاننا اور تاڑنا کہ کام کے لیے کون سا وقت اور محل موزوں ہے اور کون سا ناموزوں، موقع پرستی

مَوقَع کھو دینا

to let slip an opportunity

مَوقَعِیَّت

صورت حال نیز کہانی یا ڈرامے کا کوئی مقام

مَوقَع فَراہَم کَرنا

مناسب اور موزوں وقت کا اہتمام کرنا، مہلت دینا

مَوقَع نازُک ہونا

مشکل اور پیچیدہ وقت یا مرحلہ درپیش ہونا، وہ وقت ہونا جہاں بات بگڑنے کا خطرہ ہو

مَوقَع کِی مُناسَبَت سے

مناسب وقت کے مطابق، محل استعمال کے مطابق

مَوقَع ٹیڑھا ہونا

مشکل مرحلہ ہونا، حالات سازگار نہ ہونا

مَوقَع آن کے پَڑنا

موقع آنا ، نوبت آجانا ۔

مَوقَع ہاتھ سے گَنْوا دینا

to let slip an opportunity

مَوقَعِ واردات

وہ جگہ جہاں کوئی جرم واقع ہوا ہو، حادثہ ہونے کی جگہ

قِیمَتِ مَوقَع

عمارت سازی میں محل وقوع کی قیمت ، کسی جگہ کی اہمیت کی قیمت.

تَحْقِیقاتِ مَوقَع

(قانون) وہ تفتیش جو مقام وقوع پر ہو

زَرِّیں مَوقَع

بہترین وقت، عُمدہ موقع، سنہرا موقع

خُوشی کا مَوقَع

کوئی واقعہ جس پر خوشی کی جائے، شادی

مُناسِبِ مَوقَع

अवसर के अनु- सार, समय के अनुसार।

مَحَلّ مَوقَع دیکْھنا

کسی کام کے لیے مناسب وقت اور جگہ کا جائزہ لینا

تَوبَہ کَرنے کا مَوقَع

locus poenitentiae, a chance to repent

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں جَگَہ پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں جَگَہ پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone