تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھوپ چھاؤں" کے متعقلہ نتائج

دُھوپ چھاؤں

(مجازاً) تنوّع ، ادلا بدلی ، کسی کیفیت کا بار بار پلٹنا.

دُھوپ چھاؤں کا کھیل

ایک کھیل جو بچّے سایہ اور دُھوپ میں کھیلتے ہیں

دُنْیا کی دُھوپ چھاؤں

دنیا کے گرم و سرد ، دنیا کے نشیب و فراز ، بھلائی ، برائی.

اَپنا مارے چھاؤں میں ڈالے غَیر مارے دُھوپ میں ڈالے

اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں

اَپنا مارے چھاؤں میں بِٹھائے غَیر مارے دُھوپ میں بِٹھائے

اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھوپ چھاؤں کے معانیدیکھیے

دُھوپ چھاؤں

dhuup-chhaa.nvधूप-छाँव

دُھوپ چھاؤں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) تنوّع ، ادلا بدلی ، کسی کیفیت کا بار بار پلٹنا.
  • (مجازاً) رنگا رنگی ؛ عروج و زوال.
  • اِشارہ ، کنایہ.
  • اُون٘چ نِیچ ، بننا بِگڑنا ، اچھا اور بُرا وقت.
  • جذبات کا اُتار چڑھاؤ.
  • روشنی اور سایہ.
  • ریشمی کپڑے کی ایک قسم جس کا تانا ایک رن٘گ کا اور بانا دوسرے رن٘گ کا ہوتا ہے.
  • آتی جاتی چیز ، آنی جانی شے.

English meaning of dhuup-chhaa.nv

Noun, Feminine

  • a kind of cloth
  • high and low, good and bad times, diversity
  • sun and shade
  • sunshine and shade

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھوپ چھاؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھوپ چھاؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words