تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھول سے کھال بھی گَئی" کے متعقلہ نتائج

پھوکَل

کھو کھلا، خالی

پھوکَل گَٹّا

ربر کی کھوکھلی نلی .

فَوقُ الْبَشَر

وہ انسان جو اعلیٰ مثالی صفات کا حامل ہو، انسانِ کامل، انسانِ برتر

فَوقُ العادَت

حد سے زیادہ، بساط سے باہر، حیران کن، معمول سے بڑھ کر

فَوقُ الْعُقْدَہ

(نرخرے کی) گرہ کے اوپر .

پُھکْلائی

پکلن٘گ کا طریقہ یعنی حوض یا ڈھول میں پانی بھر کر نمک ملا کر چمڑے کو صاف کرنے کا عمل جس سے چمڑا پھوکا یعنی ہلکا ہو جاتا ہے

فَوقُ البَھڑَک

زرق برق، بھڑکیلا، چمک دار

پھوکْلا

کسی پھل وغیرہ کا اوپر کا چھلکا

پھوکُلا

نرم ، پولا ، اندر سے خالی ، کُھکَّل .

فَوقُ الْحَد

حد سے اوپر ، حد سے زیادہ ، انتہا سے زیادہ .

فَوقُ الْبَشَرِیَّت

انسانِ کامل کی حالت یا کیفیت

فَوقُ الْاَرْض

زمین کے اوپر ؛ بالائے زمیں .

فَوقُ الْاِدْراک

جو ذہنی صلاحیت ، عقل ، فہم اور شعور سے بالاتر ہو .

عَفاکَ اللہ

اللہ تیرے گناہ معاف کرے.

پَھڑولْنا

بے ترتیب کرنا، کسی چیز کو الٹنا پلٹنا، ادھر اُدھر یا اوپر نیچے کرنا، بے ترتیب کرنا

پِھیکی لَگْنا

کم تر نظر آنا ، ہلکی لگنا

فَوق لے جانا

(بر کے ساتھ) سبقت لے جانا ، بڑھ جانا ، برتر ہونا .

فَوقُ الْبَیان

جس کا اظہار ممکن نہ ہو ، جو اظہار سے باہر ہو ، جو الفاظ میں نہ بتایا جاسکے .

فَوق لَوح

چوڑی اور چپٹی تختی ہے جو پشت پر واقع ہوتی ہے اور فوق لوح کہلاتی ہے .

فَوقُ الْکَرامَت

بزرگی سے بڑھ ، عظمت ، بڑائی .

فَوقُ الْکُل

سب سے اوپر ، تمام سے اوپر ، سب سے بالاتر .

فَوقُ الْاَوسَط

درمیان سے اوپر ، اوسط سے زیادہ .

فَوقُ الْبَرْق

برق رفتار ، تیز رفتار .

فَوقُ الْفِطْرَت

فطرت سے بڑھ کر ، قدرت سے سوا .

فَوقُ الْفِطرْی

رک : فوق الفطرت .

پَہاڑی آلُو

آلو کی ایک قسم جس کا ذائقہ اچھا ہوتا ہے اور پہاڑی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے.

پہاڑی لنگور

لن٘گور کی ایک قسم جو پہاڑوں پر ہوتی ہے اور بندروں سے مشابہ لیکن اس کا من٘ہ سیاہ اور دُم بندروں سے زیادہ لمبی اور سخت ہوتی ہے

پَہاڑی لَٹُورَہ

ہند و پاک میں پایا جانے والا ایک خوبصورت پرند.

فَوقُ الْاِنْسان

رک : فوق البشر .

فَکِّ اَعْلیٰ

اوپر کا جبڑا

اَلاَمْرُ فَوقَ الاَدَب

جب کوئی بزرگ کسی ایسے کام کا حکم دے جو ادب و تعظیم کے منافی ہو تو اس حکم کی تعمیل (پاس ادب سے) مقدم ہوجاتی ہے، حکم کی تعمیل میں ضابطۂ ادب توڑنا پڑتا ہے

ذُو اَضْعافِ اَقَل

(ریاضی) جو عدد کئی عددوں پر پورا تقسیم ہو سکے اور اس سے کوئی چھوٹا عدد ایسا نہ ہو کہ ان عددوں پر پورا تقسیم ہوتا ہو اس عدد کو ان عددوں کا ذواضعاف اقل کہتے ہیں وہ چھوٹے سے چھوٹا مشترک عدد جو دیے ہوئے عددوں کو پورا تقسیم کرسکے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھول سے کھال بھی گَئی کے معانیدیکھیے

ڈھول سے کھال بھی گَئی

Dhol se khaal bhii ga.iiढोल से खाल भी गई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ڈھول سے کھال بھی گَئی کے اردو معانی

  • جو کچھ باقی رہا تھا وہ بھی جاتا رہا

Urdu meaning of Dhol se khaal bhii ga.ii

  • Roman
  • Urdu

  • jo kuchh baaqii rahaa tha vo bhii jaataa rahaa

ढोल से खाल भी गई के हिंदी अर्थ

  • जो कुछ बाक़ी रहा था वो भी जाता रहा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھوکَل

کھو کھلا، خالی

پھوکَل گَٹّا

ربر کی کھوکھلی نلی .

فَوقُ الْبَشَر

وہ انسان جو اعلیٰ مثالی صفات کا حامل ہو، انسانِ کامل، انسانِ برتر

فَوقُ العادَت

حد سے زیادہ، بساط سے باہر، حیران کن، معمول سے بڑھ کر

فَوقُ الْعُقْدَہ

(نرخرے کی) گرہ کے اوپر .

پُھکْلائی

پکلن٘گ کا طریقہ یعنی حوض یا ڈھول میں پانی بھر کر نمک ملا کر چمڑے کو صاف کرنے کا عمل جس سے چمڑا پھوکا یعنی ہلکا ہو جاتا ہے

فَوقُ البَھڑَک

زرق برق، بھڑکیلا، چمک دار

پھوکْلا

کسی پھل وغیرہ کا اوپر کا چھلکا

پھوکُلا

نرم ، پولا ، اندر سے خالی ، کُھکَّل .

فَوقُ الْحَد

حد سے اوپر ، حد سے زیادہ ، انتہا سے زیادہ .

فَوقُ الْبَشَرِیَّت

انسانِ کامل کی حالت یا کیفیت

فَوقُ الْاَرْض

زمین کے اوپر ؛ بالائے زمیں .

فَوقُ الْاِدْراک

جو ذہنی صلاحیت ، عقل ، فہم اور شعور سے بالاتر ہو .

عَفاکَ اللہ

اللہ تیرے گناہ معاف کرے.

پَھڑولْنا

بے ترتیب کرنا، کسی چیز کو الٹنا پلٹنا، ادھر اُدھر یا اوپر نیچے کرنا، بے ترتیب کرنا

پِھیکی لَگْنا

کم تر نظر آنا ، ہلکی لگنا

فَوق لے جانا

(بر کے ساتھ) سبقت لے جانا ، بڑھ جانا ، برتر ہونا .

فَوقُ الْبَیان

جس کا اظہار ممکن نہ ہو ، جو اظہار سے باہر ہو ، جو الفاظ میں نہ بتایا جاسکے .

فَوق لَوح

چوڑی اور چپٹی تختی ہے جو پشت پر واقع ہوتی ہے اور فوق لوح کہلاتی ہے .

فَوقُ الْکَرامَت

بزرگی سے بڑھ ، عظمت ، بڑائی .

فَوقُ الْکُل

سب سے اوپر ، تمام سے اوپر ، سب سے بالاتر .

فَوقُ الْاَوسَط

درمیان سے اوپر ، اوسط سے زیادہ .

فَوقُ الْبَرْق

برق رفتار ، تیز رفتار .

فَوقُ الْفِطْرَت

فطرت سے بڑھ کر ، قدرت سے سوا .

فَوقُ الْفِطرْی

رک : فوق الفطرت .

پَہاڑی آلُو

آلو کی ایک قسم جس کا ذائقہ اچھا ہوتا ہے اور پہاڑی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے.

پہاڑی لنگور

لن٘گور کی ایک قسم جو پہاڑوں پر ہوتی ہے اور بندروں سے مشابہ لیکن اس کا من٘ہ سیاہ اور دُم بندروں سے زیادہ لمبی اور سخت ہوتی ہے

پَہاڑی لَٹُورَہ

ہند و پاک میں پایا جانے والا ایک خوبصورت پرند.

فَوقُ الْاِنْسان

رک : فوق البشر .

فَکِّ اَعْلیٰ

اوپر کا جبڑا

اَلاَمْرُ فَوقَ الاَدَب

جب کوئی بزرگ کسی ایسے کام کا حکم دے جو ادب و تعظیم کے منافی ہو تو اس حکم کی تعمیل (پاس ادب سے) مقدم ہوجاتی ہے، حکم کی تعمیل میں ضابطۂ ادب توڑنا پڑتا ہے

ذُو اَضْعافِ اَقَل

(ریاضی) جو عدد کئی عددوں پر پورا تقسیم ہو سکے اور اس سے کوئی چھوٹا عدد ایسا نہ ہو کہ ان عددوں پر پورا تقسیم ہوتا ہو اس عدد کو ان عددوں کا ذواضعاف اقل کہتے ہیں وہ چھوٹے سے چھوٹا مشترک عدد جو دیے ہوئے عددوں کو پورا تقسیم کرسکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھول سے کھال بھی گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھول سے کھال بھی گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone