تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوبی کا کُتّا گَھر کا نَہ گھاٹ کا" کے متعقلہ نتائج

کُٹّا

وہ کبوتر جس کے پر کاٹ دیئے گئے ہوں (کبوتر باز ایسے کبوتر کو ہاتھ میں لے کر اڑتے ہوئے کبوتروں کو دکھاتے اور بلاتے ہیں) ، پر کٹ کبوتر ؛ (مجازاً) کوئی پَر کٹا پرند.

کُتّا

(مجازاً) وہ پُرزہ جو کسی مشین وغیرہ کے دوسرے پُرزوں کو حسبِ ضروری رو کتا ہے ؛ گھوڑا ، گیرہ.

کُوٹتا

پیچیدہ ہونے کی حالت یا کیفیت

کُوتّا

رک : کتّا .

کُٹّا دیْنا

(کبوترباز) پرکٹے کبوتر کو اس غرض سے جنبش دینا کہ اس کو دیکھ کراڑتے ہوئے کبوتر آئیں

کِتّا

کِتنا

کِتّے

کتنے

کُتّا مُنھ لَگانے سے سَر چَڑھے

کمینے آدمی کو منھ لگاؤ تو بہت بے تکلفی کرتا ہے .

کُتّا بَھونکے قافِلَہ سِدھارے

کسی کے رُکاوٹ ڈالنے سے کوئی کام رُکتا نہیں ہے .

قُطّاع

قاِطع کی جمع، مرکبات میں مستعمل

کُتّا بَھونْکے ، قافِلَہ سُدھارے

The caravan proceeds in spite of the barking dogs.

کُتّا چَوک چَڑھائے تو چَپْنی چاٹْنے جائے

رک : کتّا راج بٹھایا الخ .

کُتّا بَھونکانا

بیجا اختلاط کرنا ؛ دق کرنا .

کُتّا پَن

کتّے جیسی خصلت ؛ گھٹیاپن .

کُتّا بَھونکے ، نَہ پَہرے دار جاگے

اصل وجہ یا بنیادی بات پر ایسی ہودشیاری سے کام کرنا کہ رکاوٹ ڈالنے والوں کو خبر ہی نہ ہو.

کُتّا ٹیڑھی پُونچھ ہے ، کَبھی نَہ سِیدھی ہو

بد آدمی کی بد خصلت نہیں جاتی .

کِتّی

رک : کتنی ، جس کی یہ قدیم صورت ہے.

کُتّا کام

ذلیل کام ؛ گھٹیا کام ؛ خراب یا برا کام .

کُتّا ماس

(نباتیات) تالابوں میں پیدا ہونے والے ایسے پودے جو صحت مند پودوں کو خراب کر دیتے ہیں.

کُتّا پائے تو سَوا مَن کھائے، نَہِیں تو زَبان ہی چاٹ کَر رَہ جائے

کتّا حریص بھی ہے اور صابر بھی، اگر ملے تو سب کچھ کھا جاتا ہے اگر نہ ملے تو مالک کا گھر چھوڑ کر نہیں جاتا

کُتّا دیکھے گا نَہ بَھونکے گا

حریص اور لالچی کو کسی کے مال کا پتا چل جا ئے تو ضرور اسے کھسوٹنے کی تا ک میں لگے گا ، اس لیے دشمن کے سامنے سے ہٹ جانا بہتر ہوتا ہے .

کُتّا مَرے اَپنی پِیڑ، مِیاں مانگیں شِکار

خود غرض آدمی دوسروں کی تکلیف کی پرواہ نہیں کرتا

کُتّا بھی دُم ہِلا کَر جَگَہ صاف کَر لیتا ہے

رک : کتّا بھی دم ہلا کر بیٹھتا ہے .

کُتّا بھی اَپْنے گَھر میں شیر ہوتا ہے

اہنے علاقے میں ہر شخص کی جرأت بڑھ جاتی ہے ؛ حمایتوں کو دیکھ کر سب کے حوصلے بڑھ جاتے ہیں ، اپنے ٹھکانے پر موجود ہو تو انسان کا حوصلہ بڑھا ہوا ہوتا ہے.

کُتّا گھاس

ایک قسم کی گھاس جو اکثر آدمی کے کپڑوں میں چمٹ جاتی ہے

کُتّا گھاس کھائے تو سَبھی پال لیں

اگر کام آسان ہو جائے تو سب ہی کر لیں، آسان کام سب کر لیتے ہیں

کُتّا گھانس

رک : کتّا معنی نمبر ۴ ، بندر گھاس .

کُتّا راسی

بڑی محراب دار آنکھ ، چشم کماں ابرو .

کُتّا خَسی

کتّا گھسیٹن ؛ برا برتاؤ ، کتّا کھسّی ؛ مشکل میں گِھر جانا .

کُتّا مُوتا

کَکُرمتّا، سانپ کی چھتری، کھمبی

کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار

کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے

کُتّا خانَہ

kennel

کُتّا راج بِٹھایا وہ چَپْنی چاٹْنے آیا

کمینہ آدمی عزت اور مرتبہ پا کر بھی اپنی عادت نہیں چھوڑتا .

کُتّا بھی اَپنی گَلی میں شیر ہوتا ہے

اہنے علاقے میں ہر شخص کی جرأت بڑھ جاتی ہے ؛ حمایتوں کو دیکھ کر سب کے حوصلے بڑھ جاتے ہیں ، اپنے ٹھکانے پر موجود ہو تو انسان کا حوصلہ بڑھا ہوا ہوتا ہے.

کُتّا کھانسی

کھان٘سی کی ایک قسم ، شدید کھان٘سی ؛ کالی کھان٘سی .

کُتّا راج بِٹھایا وہ چَکّی چاٹْنے آیا

کمینہ آدمی عزت اور مرتبہ پا کر بھی اپنی عادت نہیں چھوڑتا .

کُتّا بھی دُم ہِلا کَر بَیٹْھتا ہے

کُتّے تک میں صفائی کا اتنا مادّہ ہے کہ بیٹھنے سے پہلے اپنی دم سے زمین جھاڑ لیتا ہے، کوئی شخص صفائی کا خیال نہ رکھے تو کہتے ہیں

کُتّا مَچْھلی

کتّے کی شکل والی مچھلی ، سگِ ماہی ، ایک قسم کی مچھلی.

کُتّا بھی بَیٹْھتا ہے تو دُم ہلا کَر بَیٹْھتا ہے

آدمی جہاں رہے وہ مقام صاف رکھنا چاہیے

کُتّا بَھونکا ہی کَرْتا ہے، ہاتھی چلا ہی جاتا ہے

دنیا کے کام اٹکتے نہیں چاہے لوگ کچھ بھی کہیں .

کُتّا گَھر کا رَہا نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا ، گھر کا نہ گھاٹ کا.

کُتّاب

کاتب کی جمع، لکھنے والے

کٹتا

cut

کَٹّا

سنگ دل ؛ شقی القلب .

کَٹّے

کَٹَا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

کٹتی

کٹوتی، کٹنے کی حالت و کیفیت

کَتّا

ایک وضع کی تلوار جو آگے سے چوڑی اور دہری دھار کی ہوتی ہے

کَتّی

سونے چاندی کے پتر کاٹنے کا اوزار

کَٹّو

پیار میں بچی یا بلّی اور گلہری سے مخاطبے کا کلمہ ؛ پیاری.

کَٹُّو

ایک درخت کا کام.

کَٹَّہ

ایک قسم کی چھوٹی تلوار

کُتّے

۔کُتّا کی جمع۔

کَٹَوتی

منہائی، مُجرائی، وضع کر لینا، کمی

کُتّی

کُتّا کی تانیث، مادۂ سگ، کتّے کی مادہ، کُتیا (بطور گالی بھی مستعمل)

قُطّی

بكس ، صندوقچہ ، ڈبیہ .

قَِطْعَاْتِی

قطعات سے منسوب، قطعات سے متعلق، قطعہ دارانہ

قُطّاعِ طَرِیق

رک : قُطاعُ الطریق.

قُطّاعُ الطَّرِیق

رہزنوں کا گروہ، لٹیرے، ڈاکو، بٹ مار (اردو میں جمع اور واحد دونوں طرح مستعمل)

قُطَّامَہ

فاحشہ، قحبہ، طوائف

کُوٹ تان

(موسیقی) تان کی دوسری قسم جس میں سُر سلسلہ وار لگانا ضروری نہیں بلکہ الٹ پلٹ کر تانیں پیدا کی جاتی ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوبی کا کُتّا گَھر کا نَہ گھاٹ کا کے معانیدیکھیے

دھوبی کا کُتّا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

dhobii kaa kuttaa ghar kaa na ghaaT kaaधोबी का कुत्ता घर का न घाट का

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دھوبی کا کُتّا گَھر کا نَہ گھاٹ کا کے اردو معانی

  • ہر طرف سے ٹھکرایا ہوا، ناکام و نامراد
  • اس شخص کی بابت کہتے ہیں جسے ہر طرف سے دھتکار دیا گیا ہو اور جس کا کوئی ٹھکانہ نہ ہو
  • آوارہ صفت انسان کے تئیں کہتے ہیں یعنی وہ شخص جس کا کوئی قیام نہ ہو، جو شخص کسی طرف کا نہ ہو اس کے لیے بھی طنزاً کہتے ہیں

    مثال اس کہاوت میں بعض لوگ کہتے ہیں کہ کتے کی جگہ 'کتکا' ہے اور کتکا بگاڑا ہوا 'ختکا' کا ہے یعنی وہ لکڑی جس سے دھوبی کپڑا کچلتے ہیں، کیوں کہ کتکہ کے بوجھ کی وجہ سے دھوبی نہ تو اسے گھر لاتا ہے اور نہ گھاٹ پر گم ہونے کے ڈر سے چھوڑتا ہے بلکہ ریت میں کسی جگہ چھپا دیتا ہے۔

Urdu meaning of dhobii kaa kuttaa ghar kaa na ghaaT kaa

  • Roman
  • Urdu

  • har taraf se Thukraayaa hu.a, naakaam-o-naamuraad
  • is shaKhs kii baabat kahte hai.n jise har taraf se dhutkaar diyaa gayaa ho aur jis ka ko.ii Thikaana na ho
  • aavaaraa sifat insaan ke ta.ii.n kahte hai.n yaanii vo shaKhs jis ka ko.ii qiyaam na ho, jo shaKhs kisii taraf ka na ho is ke li.e bhii tanzan kahte hai.n

English meaning of dhobii kaa kuttaa ghar kaa na ghaaT kaa

  • a good-for-nothing person, someone driven out from everywhere

धोबी का कुत्ता घर का न घाट का के हिंदी अर्थ

  • हर जगह से ठुकराया हुआ, नाकाम-ओ-नामुराद अर्थात कहीं का भी न रहना
  • उस व्यक्ति के बारे में कहते हैं जिसे हर स्थान से भगाया गया हो और जिस का कोई स्थान न हो
  • आवारा व्यक्ति के प्रति कहते हैं अर्थात जिसका कहीं ठिकाना न हो, जो व्यक्ति किसी तरफ़ का न हो उसके प्रति भी व्यंगात्मक तौर पर कहते हैं

    विशेष इस लोकोक्ति के बारे में, कुछ लोग कहते हैं कि कुत्ते की जगह 'कत्का' है और 'कत्का' 'ख़त्का का बिगड़ा हुआ रूप है अर्थात वह लकड़ी जिससे धोबी कपड़े को कुचलते हैं, क्योंकि कत्का के भारी होने के कारण धोबी न तो उसे घर लाता है और न ही खो जाने के भय से घाट पर छोड़ता है, बल्कि रेत में कहीं छुपा देता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُٹّا

وہ کبوتر جس کے پر کاٹ دیئے گئے ہوں (کبوتر باز ایسے کبوتر کو ہاتھ میں لے کر اڑتے ہوئے کبوتروں کو دکھاتے اور بلاتے ہیں) ، پر کٹ کبوتر ؛ (مجازاً) کوئی پَر کٹا پرند.

کُتّا

(مجازاً) وہ پُرزہ جو کسی مشین وغیرہ کے دوسرے پُرزوں کو حسبِ ضروری رو کتا ہے ؛ گھوڑا ، گیرہ.

کُوٹتا

پیچیدہ ہونے کی حالت یا کیفیت

کُوتّا

رک : کتّا .

کُٹّا دیْنا

(کبوترباز) پرکٹے کبوتر کو اس غرض سے جنبش دینا کہ اس کو دیکھ کراڑتے ہوئے کبوتر آئیں

کِتّا

کِتنا

کِتّے

کتنے

کُتّا مُنھ لَگانے سے سَر چَڑھے

کمینے آدمی کو منھ لگاؤ تو بہت بے تکلفی کرتا ہے .

کُتّا بَھونکے قافِلَہ سِدھارے

کسی کے رُکاوٹ ڈالنے سے کوئی کام رُکتا نہیں ہے .

قُطّاع

قاِطع کی جمع، مرکبات میں مستعمل

کُتّا بَھونْکے ، قافِلَہ سُدھارے

The caravan proceeds in spite of the barking dogs.

کُتّا چَوک چَڑھائے تو چَپْنی چاٹْنے جائے

رک : کتّا راج بٹھایا الخ .

کُتّا بَھونکانا

بیجا اختلاط کرنا ؛ دق کرنا .

کُتّا پَن

کتّے جیسی خصلت ؛ گھٹیاپن .

کُتّا بَھونکے ، نَہ پَہرے دار جاگے

اصل وجہ یا بنیادی بات پر ایسی ہودشیاری سے کام کرنا کہ رکاوٹ ڈالنے والوں کو خبر ہی نہ ہو.

کُتّا ٹیڑھی پُونچھ ہے ، کَبھی نَہ سِیدھی ہو

بد آدمی کی بد خصلت نہیں جاتی .

کِتّی

رک : کتنی ، جس کی یہ قدیم صورت ہے.

کُتّا کام

ذلیل کام ؛ گھٹیا کام ؛ خراب یا برا کام .

کُتّا ماس

(نباتیات) تالابوں میں پیدا ہونے والے ایسے پودے جو صحت مند پودوں کو خراب کر دیتے ہیں.

کُتّا پائے تو سَوا مَن کھائے، نَہِیں تو زَبان ہی چاٹ کَر رَہ جائے

کتّا حریص بھی ہے اور صابر بھی، اگر ملے تو سب کچھ کھا جاتا ہے اگر نہ ملے تو مالک کا گھر چھوڑ کر نہیں جاتا

کُتّا دیکھے گا نَہ بَھونکے گا

حریص اور لالچی کو کسی کے مال کا پتا چل جا ئے تو ضرور اسے کھسوٹنے کی تا ک میں لگے گا ، اس لیے دشمن کے سامنے سے ہٹ جانا بہتر ہوتا ہے .

کُتّا مَرے اَپنی پِیڑ، مِیاں مانگیں شِکار

خود غرض آدمی دوسروں کی تکلیف کی پرواہ نہیں کرتا

کُتّا بھی دُم ہِلا کَر جَگَہ صاف کَر لیتا ہے

رک : کتّا بھی دم ہلا کر بیٹھتا ہے .

کُتّا بھی اَپْنے گَھر میں شیر ہوتا ہے

اہنے علاقے میں ہر شخص کی جرأت بڑھ جاتی ہے ؛ حمایتوں کو دیکھ کر سب کے حوصلے بڑھ جاتے ہیں ، اپنے ٹھکانے پر موجود ہو تو انسان کا حوصلہ بڑھا ہوا ہوتا ہے.

کُتّا گھاس

ایک قسم کی گھاس جو اکثر آدمی کے کپڑوں میں چمٹ جاتی ہے

کُتّا گھاس کھائے تو سَبھی پال لیں

اگر کام آسان ہو جائے تو سب ہی کر لیں، آسان کام سب کر لیتے ہیں

کُتّا گھانس

رک : کتّا معنی نمبر ۴ ، بندر گھاس .

کُتّا راسی

بڑی محراب دار آنکھ ، چشم کماں ابرو .

کُتّا خَسی

کتّا گھسیٹن ؛ برا برتاؤ ، کتّا کھسّی ؛ مشکل میں گِھر جانا .

کُتّا مُوتا

کَکُرمتّا، سانپ کی چھتری، کھمبی

کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار

کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے

کُتّا خانَہ

kennel

کُتّا راج بِٹھایا وہ چَپْنی چاٹْنے آیا

کمینہ آدمی عزت اور مرتبہ پا کر بھی اپنی عادت نہیں چھوڑتا .

کُتّا بھی اَپنی گَلی میں شیر ہوتا ہے

اہنے علاقے میں ہر شخص کی جرأت بڑھ جاتی ہے ؛ حمایتوں کو دیکھ کر سب کے حوصلے بڑھ جاتے ہیں ، اپنے ٹھکانے پر موجود ہو تو انسان کا حوصلہ بڑھا ہوا ہوتا ہے.

کُتّا کھانسی

کھان٘سی کی ایک قسم ، شدید کھان٘سی ؛ کالی کھان٘سی .

کُتّا راج بِٹھایا وہ چَکّی چاٹْنے آیا

کمینہ آدمی عزت اور مرتبہ پا کر بھی اپنی عادت نہیں چھوڑتا .

کُتّا بھی دُم ہِلا کَر بَیٹْھتا ہے

کُتّے تک میں صفائی کا اتنا مادّہ ہے کہ بیٹھنے سے پہلے اپنی دم سے زمین جھاڑ لیتا ہے، کوئی شخص صفائی کا خیال نہ رکھے تو کہتے ہیں

کُتّا مَچْھلی

کتّے کی شکل والی مچھلی ، سگِ ماہی ، ایک قسم کی مچھلی.

کُتّا بھی بَیٹْھتا ہے تو دُم ہلا کَر بَیٹْھتا ہے

آدمی جہاں رہے وہ مقام صاف رکھنا چاہیے

کُتّا بَھونکا ہی کَرْتا ہے، ہاتھی چلا ہی جاتا ہے

دنیا کے کام اٹکتے نہیں چاہے لوگ کچھ بھی کہیں .

کُتّا گَھر کا رَہا نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا ، گھر کا نہ گھاٹ کا.

کُتّاب

کاتب کی جمع، لکھنے والے

کٹتا

cut

کَٹّا

سنگ دل ؛ شقی القلب .

کَٹّے

کَٹَا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

کٹتی

کٹوتی، کٹنے کی حالت و کیفیت

کَتّا

ایک وضع کی تلوار جو آگے سے چوڑی اور دہری دھار کی ہوتی ہے

کَتّی

سونے چاندی کے پتر کاٹنے کا اوزار

کَٹّو

پیار میں بچی یا بلّی اور گلہری سے مخاطبے کا کلمہ ؛ پیاری.

کَٹُّو

ایک درخت کا کام.

کَٹَّہ

ایک قسم کی چھوٹی تلوار

کُتّے

۔کُتّا کی جمع۔

کَٹَوتی

منہائی، مُجرائی، وضع کر لینا، کمی

کُتّی

کُتّا کی تانیث، مادۂ سگ، کتّے کی مادہ، کُتیا (بطور گالی بھی مستعمل)

قُطّی

بكس ، صندوقچہ ، ڈبیہ .

قَِطْعَاْتِی

قطعات سے منسوب، قطعات سے متعلق، قطعہ دارانہ

قُطّاعِ طَرِیق

رک : قُطاعُ الطریق.

قُطّاعُ الطَّرِیق

رہزنوں کا گروہ، لٹیرے، ڈاکو، بٹ مار (اردو میں جمع اور واحد دونوں طرح مستعمل)

قُطَّامَہ

فاحشہ، قحبہ، طوائف

کُوٹ تان

(موسیقی) تان کی دوسری قسم جس میں سُر سلسلہ وار لگانا ضروری نہیں بلکہ الٹ پلٹ کر تانیں پیدا کی جاتی ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوبی کا کُتّا گَھر کا نَہ گھاٹ کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوبی کا کُتّا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone