تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھسان" کے متعقلہ نتائج

جُوہَڑ

چھوٹی اورمعمولی جھیل جس میں چاروں طرف سے برساتی پانی جمع ہوجائے اوراس کا کسی طرف سے نکاس نہ ہو، بارانی تالاب، جھیل، پوکھر، ڈبرا

جُوْہَڑا

छोटा ताल।

جُوہَڑی

جوہڑ کی تصغیر

جُوْہَڑی میں مُْنہ دُھو آؤ

یہ مراد پوری نہ ہوگی

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھسان کے معانیدیکھیے

دَھسان

dhasaanधसान

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

دَھسان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھنسنے کی جگہ، کیچڑ، دلدل، چہلا
  • ایسی زمین جس پر نیچے کی سمت پیر پھسلے، اتار، ڈھلان
  • دھنسنے والا، زبردستی داخل ہونے والا، گھس جانے والا (عموماً لفظ بھیڑ اور بھیڑیا کے لئے مستعمل)
  • مشرقی مالوا اور بندیل کھنڈ کی ایک چھوٹی ندی

Urdu meaning of dhasaan

  • Roman
  • Urdu

  • dhansne kii jagah, kiicha.D, daldal, chahlaa
  • a.isii zamiin jis par niiche kii simt pair fasle, utaar, Dhalaan
  • dhansne vaala, zabardastii daaKhil hone vaala, ghus jaane vaala (umuuman lafz bhii.D aur bhe.Diiyaa ke li.e mustaamal
  • mashriqii maalava aur bundelkhanD kii ek chhoTii nadii

English meaning of dhasaan

Noun, Feminine

  • swampy, boggy, quicksand, bog, quagmire
  • a steep slope (as of a river's bank, or the side of a hill), any declivous place, glacis (of a fort), a sterile sandy eminence, (local) red sterile soil, battery, earthworks, fortification
  • name of a river which rises in the Vindhya hills, flows through Bundelkhand, and falls into the Betwa (a tributary of the Jamna)

धसान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धँसने की क्रिया या ढंग, ऐसी ज़मीन जिसपर कीचड़ के कारण पैर धँसता हो, दलदल, कीचड़, चहला
  • ऐसी ज़मीन जिसपर नीचे की ओर पैर फिसले, ढाल, उतार
  • धँसने वाला, ज़बरदस्ती दाख़िल होने वाला, घुस जाने वाला (प्रायः शब्द भेड़ और भेड़ीया के लिए प्रयोगित)
  • एक छोटी नदी जो पूर्बी मालवा और बुँदेलखंड से होकर बहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُوہَڑ

چھوٹی اورمعمولی جھیل جس میں چاروں طرف سے برساتی پانی جمع ہوجائے اوراس کا کسی طرف سے نکاس نہ ہو، بارانی تالاب، جھیل، پوکھر، ڈبرا

جُوْہَڑا

छोटा ताल।

جُوہَڑی

جوہڑ کی تصغیر

جُوْہَڑی میں مُْنہ دُھو آؤ

یہ مراد پوری نہ ہوگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone