تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھن٘ڈورا شَہَر میں لَڑکا بَغَل میں" کے متعقلہ نتائج

ڈَھنڈورا

دھون٘سے کی قسم کا باجا، لیکن اس کی نسبت بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکے

دَھنڈورا

ڈھونڈ ، تلاش.

ڈَھنڈورا دینا

رک : ڈھنڈورا پیٹنا

ڈَھنڈورا پِٹْوانا

منادی کروانا ، اعلان عام کروانا.

ڈَھنڈورا پھِرْوانا

رک : ڈھنڈورا پھرنا جس کا یہ متعدی ہے

ڈَھنڈورا کَرنا

رک : ڈھنڈورا پیٹنا.

ڈَھنڈورا پِیٹْنا

بتانا، اعلان کرنا، کسی بات کو پھیلانا (عام طور پر کمزری یا بری عادت وغیرہ)

ڈَھنڈورا پِٹْنا

منادی کا ڈھول بجنا

ڈَھنڈورا شَہْر میں کَٹورا بَغَل میں

ڈَھنڈورا پِٹانا

منادی کروانا ، اعلان عام کروانا.

ڈَھنڈورا پِھرنا

رسوائی ہونا

ڈَھنڈورا پھیرْنا

رک : ڈھنڈورا پھرنا جس کا یہ لازم ہے.

ڈَھنْڈوری

ڈھنڈورا.

ڈَھنڈاری

نکمّا، بیکار

ڈھینڈْرا

رک: ڈھینڈا ؛ ڈوڈا.

دُھوندْرا

دُھن٘دلا .

بغل میں لڑکا، شہر میں ڈَھنڈورا

چیز پاس ہے اور اس کی تلاش ہر جگہ ہو رہی ہے

بَغَل میں بَچَّہ شَہْر میں ڈَھنڈورا

چیز تو پاس ہے اور دنیا بھر میں اس کی تلاش ہو رہی ہے

گود میں بَچَّہ شَہر میں ڈَھنڈورا

رک : بغل میں لڑکا شہر میں ڈھنڈورا (اس چیز کی تلاش کے موقع پر کہتے ہیں جو پاس ہی پڑی ہو)

جُواری ڈَھنْڈاری

بد معاش، بدکار، بد اطوار، لچّا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھن٘ڈورا شَہَر میں لَڑکا بَغَل میں کے معانیدیکھیے

ڈَھن٘ڈورا شَہَر میں لَڑکا بَغَل میں

Dha.nDoraa shahr me.n la.Dkaa baGal me.nढँडोरा शहर में लड़का बग़ल में

ضرب المثل

ڈَھن٘ڈورا شَہَر میں لَڑکا بَغَل میں کے اردو معانی

  • چیز تو پاس ہے اور دنیا بھر میں اس کی تلاش ہو رہی ہے

English meaning of Dha.nDoraa shahr me.n la.Dkaa baGal me.n

  • said when something one has been looking for is found right under one's nose

ढँडोरा शहर में लड़का बग़ल में के हिंदी अर्थ

  • चीज़ तो निकट है और सारे संसार में उसकी तलाश हो रही है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھن٘ڈورا شَہَر میں لَڑکا بَغَل میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھن٘ڈورا شَہَر میں لَڑکا بَغَل میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words