تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَھن کے پَندرَہ مَکر کے پَچِیس، چِلّے کے دِن ہیں چالِیس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَھن کے پَندرَہ مَکر کے پَچِیس، چِلّے کے دِن ہیں چالِیس کے معانیدیکھیے
دَھن کے پَندرَہ مَکر کے پَچِیس، چِلّے کے دِن ہیں چالِیس
dhan ke pandrah makar ke pachiis, chille ke din hai.n chaaliis•धन के पंद्रह मकर के पचीस, चिल्ले के दिन हैं चालीस
نیز - دَھن کے پَندرَہ مَکر کے پَچِیس، چِلّہ جاڑے دِن چالِیس, دَھن کے پَندرَہ مَکر کے پَچِیس، چِلّے کے یہ دِن چالِیس
ضرب المثل
دَھن کے پَندرَہ مَکر کے پَچِیس، چِلّے کے دِن ہیں چالِیس کے اردو معانی
- دھن اس برج کا نام ہے جس کو قوس کہتے ہیں اور مکر حدی کو بولتے ہیں، جب آفتاب ان برجوں میں آتا ہے تو ہند میں موسمِ سرما ہوتا ہے
- کوئی کام وقت متعینہ پر نہ ہو سکے تو یہ فقرہ بولتے ہیں
- پندرہ دن دھن کے اور پچیس مکر کے، یہ چالیس دن خوب کڑاکے کی سردی پڑتی ہے، اسی کو چِلّہ جاڑا کہا جاتا ہے
धन के पंद्रह मकर के पचीस, चिल्ले के दिन हैं चालीस के हिंदी अर्थ
- धन उस बुर्ज का नाम है जिस को क़ौस कहते हैं और मकर को हदी बोलते हैं, जब सूर्य इन बुर्जों में आता है तो हिंद में सर्दी का मौसम होता है
- कोई काम निर्धारित समय पर न हो सके तो ये वाक्य बोलते हैं
-
पंद्रह दिन धनु के और पचीस मकर के, यह चालीस दिन ख़ूब कड़ाके की सर्दी पड़ती है, इसी को चिल्ला जाड़ा कहा जाता है
विशेष - लगभग 15 दिसंबर से 10 फ़रवरी तक सूर्य क्रम से धनु और मकर राशि में रहता है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَھن کے پَندرَہ مَکر کے پَچِیس، چِلّے کے دِن ہیں چالِیس)
دَھن کے پَندرَہ مَکر کے پَچِیس، چِلّے کے دِن ہیں چالِیس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔