تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھن چاہے تو دَھرم کر، مُکت چاہے بَھج رام" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھن چاہے تو دَھرم کر، مُکت چاہے بَھج رام کے معانیدیکھیے

دَھن چاہے تو دَھرم کر، مُکت چاہے بَھج رام

dhan chaahe to dharm kar, mukti chaahe bhaj raamधन चाहे तो धर्म कर, मुक्ति चाहे भज राम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَھن چاہے تو دَھرم کر، مُکت چاہے بَھج رام کے اردو معانی

  • اگر دولت چاہتا ہے تو سخاوت کر، اگر نجات چاہتا ہے تو خدا کو یاد کر، مطلب یہ ہے کہ سخاوت کرنے سے دولت اور خدا کو یاد کرنے سے نجات ملتی ہے

Urdu meaning of dhan chaahe to dharm kar, mukti chaahe bhaj raam

  • Roman
  • Urdu

  • agar daulat chaahtaa hai to saKhaavat kar, agar najaat chaahtaa hai to Khudaa ko yaad kar, matlab ye hai ki saKhaavat karne se daulat aur Khudaa ko yaad karne se najaat miltii hai

धन चाहे तो धर्म कर, मुक्ति चाहे भज राम के हिंदी अर्थ

  • यदि धन चाहता है तो दान कर, यदि मुक्ति चाहता है तो ईश्वर को याद कर, आश्य यह है कि धर्म करने से धन की और भजन एवं आराधना करने से मुक्ति की प्राप्ति होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھن چاہے تو دَھرم کر، مُکت چاہے بَھج رام)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھن چاہے تو دَھرم کر، مُکت چاہے بَھج رام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone