تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھکّا دینا" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

خُرُوسانِ طاؤُس دُم

شراب کے پیالے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھکّا دینا کے معانیدیکھیے

دَھکّا دینا

dhakkaa denaaधक्का देना

محاورہ

مادہ: دَھکْا

  • Roman
  • Urdu

دَھکّا دینا کے اردو معانی

  • دھکیلنا، ریلا دینا
  • صدمہ پہنچانا، آفت لانا
  • مجبور کرنا (کسی کام پر)

Urdu meaning of dhakkaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhakelnaa, rela denaa
  • sadma pahunchaanaa, aafat laanaa
  • majbuur karnaa (kisii kaam par

English meaning of dhakkaa denaa

  • push, shove

धक्का देना के हिंदी अर्थ

  • धकेलना, रेला देना
  • गहरा दुख पहुँचाना, आफ़त लाना, सितम ढाना
  • विवश करना (किसी कार्य पर)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

خُرُوسانِ طاؤُس دُم

شراب کے پیالے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھکّا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھکّا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone