تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھی ٹھوک بَجا کے دُنْیا طالِب زَر کی" کے متعقلہ نتائج

تَعْظِیم

بزرگی، عظمت، احترام، وقعت، عقیدت

تَعْظِیمی

تعظیم سے منسوب

تَعْظِیم دینا

کسی بزرگ افسر یا عالی مرتبہ شخص کے آنے پر احتراماً کھڑے ہونا

تَعْظِیم لینا

تعظیم کرانا.

تَعظِیمِ دَرْد

honoring pain

تَعظِیماً

by way of respect

تَعْظِیم بَجا لانا

ادب و احترام سے پیش آنا، عزت کرنا

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

تَعْظِیمِ دَفْعِ ماندَگی

تعظیم کے لیے اٹھنا بیماری کو دفع کرتا ہے

یائے تَعظِیم

رک : یاے تنکیر ؛ ’’ے ‘‘ جو کلمے کے آخر میں تعظیماً بڑھائی جائے یہ مجہول ہوتی ہے جیسے خدائے ، شخصے وغیرہ ۔

بَہْرِ تَعْظِیم

for the sake of respect

حُرُوفِ تَعْظِیم

(قواعد) وہ کلمات جن سے کسی کی بڑائی یا بُزرگی کا پاس و اظہار مقصود ہو ، جیسے : حضرت ، قبلہ ، حضور ، عالی جاہ وغیرہ .

نِیم خیز تَعظِیم

ایک قسم کی تعظیم جو نیم قد کھڑے ہو کر یعنی بیٹھے ہوئے سے قدرے اُٹھ کر دی جاتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھی ٹھوک بَجا کے دُنْیا طالِب زَر کی کے معانیدیکھیے

دیکھی ٹھوک بَجا کے دُنْیا طالِب زَر کی

dekhii Thok bajaa ke duniyaa taalib zar kiiदेखी ठोक बजा के दुनिया तालिब ज़र की

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دیکھی ٹھوک بَجا کے دُنْیا طالِب زَر کی کے اردو معانی

  • اچھی طرح آزما لیا کہ دنیا میں سب لوگ زر کے طالب ہیں.

Urdu meaning of dekhii Thok bajaa ke duniyaa taalib zar kii

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii tarah aazmaa liyaa ki duniyaa me.n sab log zar ke taalib hai.n

देखी ठोक बजा के दुनिया तालिब ज़र की के हिंदी अर्थ

  • अच्छी तरह आज़मा लिया कि दुनिया में सब लोग ज़र के तालिब हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْظِیم

بزرگی، عظمت، احترام، وقعت، عقیدت

تَعْظِیمی

تعظیم سے منسوب

تَعْظِیم دینا

کسی بزرگ افسر یا عالی مرتبہ شخص کے آنے پر احتراماً کھڑے ہونا

تَعْظِیم لینا

تعظیم کرانا.

تَعظِیمِ دَرْد

honoring pain

تَعظِیماً

by way of respect

تَعْظِیم بَجا لانا

ادب و احترام سے پیش آنا، عزت کرنا

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

تَعْظِیمِ دَفْعِ ماندَگی

تعظیم کے لیے اٹھنا بیماری کو دفع کرتا ہے

یائے تَعظِیم

رک : یاے تنکیر ؛ ’’ے ‘‘ جو کلمے کے آخر میں تعظیماً بڑھائی جائے یہ مجہول ہوتی ہے جیسے خدائے ، شخصے وغیرہ ۔

بَہْرِ تَعْظِیم

for the sake of respect

حُرُوفِ تَعْظِیم

(قواعد) وہ کلمات جن سے کسی کی بڑائی یا بُزرگی کا پاس و اظہار مقصود ہو ، جیسے : حضرت ، قبلہ ، حضور ، عالی جاہ وغیرہ .

نِیم خیز تَعظِیم

ایک قسم کی تعظیم جو نیم قد کھڑے ہو کر یعنی بیٹھے ہوئے سے قدرے اُٹھ کر دی جاتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھی ٹھوک بَجا کے دُنْیا طالِب زَر کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھی ٹھوک بَجا کے دُنْیا طالِب زَر کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone