تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دولت کی ڈیوڑھی کو سب سجدہ کرتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

اردو، انگلش اور ہندی میں دولت کی ڈیوڑھی کو سب سجدہ کرتے ہیں کے معانیدیکھیے

دولت کی ڈیوڑھی کو سب سجدہ کرتے ہیں

daulat kii Dev.Dhii ko sab sajda karte hai.nदौलत की डेवढ़ी को सब सजदा करते हैं

نیز : دولتمند کی ڈیوڑھی کو سب سجدہ کرتے ہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دولت کی ڈیوڑھی کو سب سجدہ کرتے ہیں کے اردو معانی

  • امیر آدمی کی سب خوشامد کرتے ہیں
  • روپیے والے کی ڈیوڑھی پر سب سر جھکاتے ہیں

Urdu meaning of daulat kii Dev.Dhii ko sab sajda karte hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • amiir aadamii kii sab Khushaamad karte hai.n
  • ropii.e vaale kii Deyu.Dhii par sab sar jhukaate hai.n

दौलत की डेवढ़ी को सब सजदा करते हैं के हिंदी अर्थ

  • धनवान व्यक्ति की सब चापलूसी करते हैं
  • रुपए वाले की डेवढ़ी पर सब सर झुकाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دولت کی ڈیوڑھی کو سب سجدہ کرتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دولت کی ڈیوڑھی کو سب سجدہ کرتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone