تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْتْرَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتْرَس کے معانیدیکھیے
دَسْتْرَس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رسائی، پہنچ
- قابو، قدرت، اختیار، سکت، طاقت
- قابلیت، لیاقت، دستگاہ
- بساط، حیثیت
- مدد، امداد
وضاحتی ویڈیو
شعر
بھلا وہ حسن کس کی دسترس میں آ سکا ہے
کہ ساری عمر بھی لکھیں مقالہ کم رہے گا
نہ پوچھو بے بسی اس تشنہ لب کی
کہ جس کی دسترس میں جام بھی ہے
میں اس کی دسترس میں ہوں مگر وہ
مجھے میری رضا سے مانگتا ہے
English meaning of dastaras
दस्तरस के हिंदी अर्थ
دَسْتْرَس کے مترادفات
دَسْتْرَس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْتْرَس)
دَسْتْرَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔