تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتَرخوان بِچھانے میں سَو عَیب نَہ بِچھانے میں ایک عَیب" کے متعقلہ نتائج

تَعْظِیم

بزرگی، عظمت، احترام، وقعت، عقیدت

تَعْظِیمی

تعظیم سے منسوب

تَعْظِیم لینا

تعظیم کرانا.

تَعْظِیم کَرْنا

عزت کرنا، آداب بجا لانا، احتراماً کھڑا ہونا

تَعْظِیم دینا

کسی بزرگ افسر یا عالی مرتبہ شخص کے آنے پر احتراماً کھڑے ہونا

تَعْظِیم بَجا لانا

ادب و احترام سے پیش آنا، عزت کرنا

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

تَعْظِیمی لِباس

خاص پوشاک جو کسی بڑے آدمی سے ملاقات کے وقت یا کسی خاص موقع پر اظہار احترام کے لیے پہنی جائے.

تَعْظِیمِ دَفْعِ ماندَگی

تعظیم کے لیے اٹھنا بیماری کو دفع کرتا ہے

تَعْظِیمِ کارِیگَراں مُعاف

کوئی شخص کام میں مشغول نو تو اسے مالک کی تعظیم معاف ہوتی ہے ، کوئی کام کرتا ہوا تعظیماً اٹھنے لگے تو کہتے ہیں یا کاریگر تعظیم سے عذر کرتے وقت کہتا ہے تاکہ کام میں حرج اور دیر نہ ہو.

بَہْرِ تَعْظِیم

for the sake of respect

حُرُوفِ تَعْظِیم

(قواعد) وہ کلمات جن سے کسی کی بڑائی یا بُزرگی کا پاس و اظہار مقصود ہو ، جیسے : حضرت ، قبلہ ، حضور ، عالی جاہ وغیرہ .

قَدِ آدَم تَعْظِیم کو اُٹْھنا

سیدھا کھڑا ہوکر تعظیم دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتَرخوان بِچھانے میں سَو عَیب نَہ بِچھانے میں ایک عَیب کے معانیدیکھیے

دَسْتَرخوان بِچھانے میں سَو عَیب نَہ بِچھانے میں ایک عَیب

dastar-KHvaan bichhaane me.n sau 'aib na bichhaane me.n ek 'aibदस्तर-ख़्वान बिछाने में सौ 'ऐब न बिछाने में एक 'ऐब

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَسْتَرخوان بِچھانے میں سَو عَیب نَہ بِچھانے میں ایک عَیب کے اردو معانی

  • طعنہ زنوں کے کھلانے سے نہ کھلا نا بہتر ہے ؛اگر لوگوں کو کھانا کھلایا جائے تو سینکڑوں نقص نکالتے ہیں اگر نہ کھلایا جائے تو ایک ہی نقس ہے ، نہ کھلانا .

Urdu meaning of dastar-KHvaan bichhaane me.n sau 'aib na bichhaane me.n ek 'aib

  • Roman
  • Urdu

  • taanaa zano.n ke khilaane se na khilaanaa behtar hai ;agar logo.n ko khaanaa khilaayaa jaaye to saink.Do.n nuqs nikaalte hai.n agar na khilaayaa jaaye to ek hii nuks hai, na khilaanaa

दस्तर-ख़्वान बिछाने में सौ 'ऐब न बिछाने में एक 'ऐब के हिंदी अर्थ

  • ताना ज़नों के खिलाने से ना खिलाना बेहतर है , अगर लोगों को खाना खिलाया जाये तो सैंकड़ों नुक़्स निकालते हैं अगर ना खिलाया जाये तो एक ही नुक्स है, ना खिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْظِیم

بزرگی، عظمت، احترام، وقعت، عقیدت

تَعْظِیمی

تعظیم سے منسوب

تَعْظِیم لینا

تعظیم کرانا.

تَعْظِیم کَرْنا

عزت کرنا، آداب بجا لانا، احتراماً کھڑا ہونا

تَعْظِیم دینا

کسی بزرگ افسر یا عالی مرتبہ شخص کے آنے پر احتراماً کھڑے ہونا

تَعْظِیم بَجا لانا

ادب و احترام سے پیش آنا، عزت کرنا

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

تَعْظِیمی لِباس

خاص پوشاک جو کسی بڑے آدمی سے ملاقات کے وقت یا کسی خاص موقع پر اظہار احترام کے لیے پہنی جائے.

تَعْظِیمِ دَفْعِ ماندَگی

تعظیم کے لیے اٹھنا بیماری کو دفع کرتا ہے

تَعْظِیمِ کارِیگَراں مُعاف

کوئی شخص کام میں مشغول نو تو اسے مالک کی تعظیم معاف ہوتی ہے ، کوئی کام کرتا ہوا تعظیماً اٹھنے لگے تو کہتے ہیں یا کاریگر تعظیم سے عذر کرتے وقت کہتا ہے تاکہ کام میں حرج اور دیر نہ ہو.

بَہْرِ تَعْظِیم

for the sake of respect

حُرُوفِ تَعْظِیم

(قواعد) وہ کلمات جن سے کسی کی بڑائی یا بُزرگی کا پاس و اظہار مقصود ہو ، جیسے : حضرت ، قبلہ ، حضور ، عالی جاہ وغیرہ .

قَدِ آدَم تَعْظِیم کو اُٹْھنا

سیدھا کھڑا ہوکر تعظیم دینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتَرخوان بِچھانے میں سَو عَیب نَہ بِچھانے میں ایک عَیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتَرخوان بِچھانے میں سَو عَیب نَہ بِچھانے میں ایک عَیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone