تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتِ تَطاوُل" کے متعقلہ نتائج

طَوالَت

درازی، طول، لمبائی (وقت یا فاصلے دونوں کے لیے)، لمبا ہوا، دراز ہونا

طَوالَت پَذِیر

طوالت پکڑنے والا ، لمبا ہونے والا.

طَوالَت طَلَب

جس کے لیے لمبا وقت یا بیان درکار ہو.

طَوالَتِ خِدمَت

ملازمت کے زمانے کا لمبا ہونا

طَوالتِ شَبِ فُرْقَت

جدائی کی رات کا دراز ہونا

طَوالت پکڑنا

طول کھین٘چنا، سلسلہ لمبا ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتِ تَطاوُل کے معانیدیکھیے

دَسْتِ تَطاوُل

dast-e-tataavulदस्त-ए-ततावुल

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

دَسْتِ تَطاوُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ظلم اور زیادتی کا ہاتھ ؛ (کنایتۂ) ظلم و ستم، زیادہ، لوٹ کھسوت .

Urdu meaning of dast-e-tataavul

  • Roman
  • Urdu

  • zulam aur zyaadtii ka haath ; (kanaa.et-e-) zulam-o-sitam, zyaadaa, luuT khasot

English meaning of dast-e-tataavul

Noun, Masculine

  • the tyrant hand

दस्त-ए-ततावुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क्रूरता और दुर्व्यवहार का हाथ, ज़ुल्म और ज़्यादती का हाथ; (संकेतात्मक) क्रूरता और उत्पीड़न, ज़्यादा लूट-खसूत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَوالَت

درازی، طول، لمبائی (وقت یا فاصلے دونوں کے لیے)، لمبا ہوا، دراز ہونا

طَوالَت پَذِیر

طوالت پکڑنے والا ، لمبا ہونے والا.

طَوالَت طَلَب

جس کے لیے لمبا وقت یا بیان درکار ہو.

طَوالَتِ خِدمَت

ملازمت کے زمانے کا لمبا ہونا

طَوالتِ شَبِ فُرْقَت

جدائی کی رات کا دراز ہونا

طَوالت پکڑنا

طول کھین٘چنا، سلسلہ لمبا ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتِ تَطاوُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتِ تَطاوُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone