تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمامَہ" کے متعقلہ نتائج

ڈَھنڈورا

دھون٘سے کی قسم کا باجا، لیکن اس کی نسبت بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکے

دَھنڈورا

ڈھونڈ ، تلاش.

ڈَھنڈورا دینا

رک : ڈھنڈورا پیٹنا

ڈَھنڈورا پِٹْوانا

منادی کروانا ، اعلان عام کروانا.

ڈَھنڈورا پھِرْوانا

رک : ڈھنڈورا پھرنا جس کا یہ متعدی ہے

ڈَھنڈورا کَرنا

رک : ڈھنڈورا پیٹنا.

ڈَھنڈورا پِیٹْنا

بتانا، اعلان کرنا، کسی بات کو پھیلانا (عام طور پر کمزری یا بری عادت وغیرہ)

ڈَھنڈورا پِٹْنا

منادی کا ڈھول بجنا

ڈَھنڈورا شَہْر میں کَٹورا بَغَل میں

ڈَھنڈورا پِٹانا

منادی کروانا ، اعلان عام کروانا.

ڈَھنڈورا پِھرنا

رسوائی ہونا

ڈَھنڈورا پھیرْنا

رک : ڈھنڈورا پھرنا جس کا یہ لازم ہے.

ڈَھنْڈوری

ڈھنڈورا.

ڈَھنڈاری

نکمّا، بیکار

ڈھینڈْرا

رک: ڈھینڈا ؛ ڈوڈا.

دُھوندْرا

دُھن٘دلا .

بغل میں لڑکا، شہر میں ڈَھنڈورا

چیز پاس ہے اور اس کی تلاش ہر جگہ ہو رہی ہے

بَغَل میں بَچَّہ شَہْر میں ڈَھنڈورا

چیز تو پاس ہے اور دنیا بھر میں اس کی تلاش ہو رہی ہے

گود میں بَچَّہ شَہر میں ڈَھنڈورا

رک : بغل میں لڑکا شہر میں ڈھنڈورا (اس چیز کی تلاش کے موقع پر کہتے ہیں جو پاس ہی پڑی ہو)

جُواری ڈَھنْڈاری

بد معاش، بدکار، بد اطوار، لچّا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمامَہ کے معانیدیکھیے

دَمامَہ

damaamaदमामा

اصل: فارسی

وزن : 122

دَمامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گملے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دور پرے آواز پہن٘چانے کے لئے خاص ضرورتوں پر استعمال ہوتا ہے، نقّارہ ڈنکا، بہت بڑا نگاڑا، ڈھول، نقّارہ، ڈنکا
  • شور، گونج، گھن گرج
  • (مجازاً) رونق، چہل پہل، دھوم دھام
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of damaama

Noun, Masculine

  • a large kettle-drum
  • noise
  • (Metaphorically) pomp and glory

दमामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गमले के रूप का खाल चढ़ा हुआ एक प्रकार का बाजा जिसकी ध्वनी बहुत तीव्र और भारी होती है, सेना या दूर तक आवाज़ पहुँचाने के लिए संकेत के तौर पर आवश्यकतानुसार बजाया जाता है, बहुत बड़ा नगाड़ा, बड़ा नक्क़ारा, ढोल, डंका, धौंसा
  • शोर, गूंज, घनगरज
  • ( लाक्षणिक) रौनक़, चहल-पहल, वैभव, धूम-धाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words