تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَلِیلِ راہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَلِیلِ راہ کے معانیدیکھیے
دَلِیلِ راہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- رہنما، راستہ دکھانے والا
شعر
یہ کائنات کسی کا غبار راہ سہی
دلیل راہ جو بنتا وہ نقش پا نہ ملا
ہیں دلیل راہ پہ ہم فدا وہ دکھایا جلوۂ حق نما
جو دوئی کا وہم تھا مٹ گیا کہ نہیں ہیں شبہ و شک میں ہم
دلیل راہ دل شب چراغ تھا تنہا
بلند و پست میں گزری ہے جستجو کرتے
English meaning of daliil-e-raah
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- argument of way, guide
दलील-ए-राह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- मार्गदर्शक, रास्ता दिखाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَلِیلِ راہ)
دَلِیلِ راہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔