تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہَن" کے متعقلہ نتائج

فَم

دہن، منھ، حیوان و انسان کا منھ

فَمِ مِعْدَہ

(طبَ) معدہ کا من٘ہ

فَمِ مُری

سان٘س کی نالی کا من٘ھ .

فَمُ الْحُوت

جنوبی اُفق پر پہلی جنوری کے لگ بھگ ابھرنے والا ستارہ جو مچھلی کے منھ جیسا ہوتا ہے .

فَمْفِماہَٹ

ہوا کی تیزی سے گزرنے کی آواز .

مُہرِ فََم

(طب) خاموشی ، سکوت ، چپ لگانا ؛ رک : مہر دہاں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہَن کے معانیدیکھیے

دَہَن

dahanदहन

وزن : 12

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

دَہَن کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • من٘ھ
  • (نباتات) مسام، فم، سوراخ
  • کنارا (برتن وغیرہ کا بالائی حصّہ جس پر ڈھکن رکھا جاتا ہے)

سنسکرت - اسم، مذکر

  • آگ، شعلہ، ایندھن، آگ کا پھیلاؤ، شیترہ، ، بھلاواں
  • لاش جلانا، نعش سوزی، چتاجلانے کا عمل
  • نشان ڈالنے والا بیج، نشان ڈالنے والا بیج، شتیرہ
  • رطوبت کے ساتھ گرمی

صفت

  • جلانے والا، داہک

شعر

Urdu meaning of dahan

  • Roman
  • Urdu

  • munh
  • (nabaataat) musaam, fam, suuraaKh
  • kinaaraa (bartan vaGaira ka baalaa.ii hissaa jis par Dhakkan rakhaa jaataa hai
  • aag, shola, i.indhan, aag ka phailaa.o, shayutraa,, bhilaavaa.n
  • laash jalaanaa, naash sozii, chitaa jalaane ka amal
  • nishaan Daalne vaala biij, nishaan Daalne vaala biij, shatiiraa
  • ratuubat ke saath garmii
  • jalaane vaala, daahak

English meaning of dahan

Persian - Noun, Masculine

  • the mouth
  • orifice
  • also covering of a vessel

Sanskrit - Noun, Masculine

Adjective

  • the one who burns, burner

दहन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुख, मुँह
  • छिद्र, छेद, सूराख
  • किनारा (बर्तन वग़ैरा का बालाई हिस्सा जिस पर ढक्कन रखा जाता है

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अग्नि, आग, ईंधन
  • रासायनिक क्षेत्र में, किसी ऐसे पदार्थ का धीरे-धीरे जलना जो तत्काल सहज में और स्वभावतः आग पकड़ सकता हो, लाश जलाना, चिता जला, चिता चलाने की क्रिया
  • जलने की क्रिया या भाव, भस्म होने या करने की क्रिया, दाह, जैसे लंका-दहन
  • कंजा नाम की कँटीली झाड़ी
  • उमस के साथ गर्मी

विशेषण

  • जलाने वाला, दाहक, दाहयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَم

دہن، منھ، حیوان و انسان کا منھ

فَمِ مِعْدَہ

(طبَ) معدہ کا من٘ہ

فَمِ مُری

سان٘س کی نالی کا من٘ھ .

فَمُ الْحُوت

جنوبی اُفق پر پہلی جنوری کے لگ بھگ ابھرنے والا ستارہ جو مچھلی کے منھ جیسا ہوتا ہے .

فَمْفِماہَٹ

ہوا کی تیزی سے گزرنے کی آواز .

مُہرِ فََم

(طب) خاموشی ، سکوت ، چپ لگانا ؛ رک : مہر دہاں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone