تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَفَع ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَفَع ہونا کے معانیدیکھیے
دَفَع ہونا کے اردو معانی
- جاتا رہنا، ہٹ جانا، زائل یا خارج ہونا.
- بچاؤ کرنا، حفاظت کرنا.
- چلا جانا، رخصت ہونا.
- مُتّصِل سے منفصل ہونا، الگ الگ ہونا.
English meaning of dafa'-honaa
- to protect, save
- be repelled, go away
- to separate
- be turned back
दफ़ा' होना के हिंदी अर्थ
- चला जाना, रुख़स्त होना
- जाता रहना, हिट जाना, ज़ाइल या ख़ारिज होना
- बचाओ करना, हिफ़ाज़त करना
- मुत्तसिल से मुनफ़सिल होना, अलग अलग होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَفَع ہونا)
دَفَع ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔