تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَباو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَباو کے معانیدیکھیے
دَباو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بوجھ، ثقالت، بھاری پن، تناؤ
- بوجھ، وزن، زور، طاقت
- رعب، زور، اثر
- کسی چیز کو دبانے کا عمل، چانپنا، دابنا
- کوف، ڈر، دہشت
- سختی، جبر
- لحاظ، خیال
- حکم تحکم، حکومت، اختیار
شعر
دھمکا کے بوسے لوں گا رخ رشک ماہ کا
چندا وصول ہوتا ہے صاحب دباؤ سے
کچھ لوگ جو سوار ہیں کاغذ کی ناؤ پر
تہمت تراشتے ہیں ہوا کے دباؤ پر
English meaning of dabaav
Noun, Masculine
- awe
- pressure, stress, tension
- influence, authority, power
- pressing and pushing something
- pressure, pressing down
- restraint, constraint
दबाव के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी बड़े या महत्त्वपूर्ण व्यक्ति का ऐसा प्रभाव जिससे दबकर लोग कोई काम करते हों। क्रि० प्र०-डालना। पड़ना।-मानना।-में आना।-
- दबाने की क्रिया या भाव। दाब।
- बोझ, भार, प्रेशर, तनाव
- दबाने की क्रिया, दाब, चाँप
دَباو کے مترادفات
دَباو کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَباو)
دَباو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔