تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَارُ الْمَحَن" کے متعقلہ نتائج

مَہَن

متھنے کا عمل، مکھن نکالنے کا عمل

مَہَن گر

رک : ماگھ ، ایک مہینا جو کاتک کے بعد اور پوس سے پہلے آتا ہے (جنوری اور فروری کے درمیان کا عرصہ) ۔

مَہَنتی

رک : مہنتائی

مَحْنُوج

بٹا ہوا (ڈورا ، رسّی وغیرہ)

مَحْنُون

دیوانہ ، پاگل

مَہنَواری

ہر ماہ کا ، ہر مہینے

مَہنا

رک : مہینا جو فصیح ہے ۔

مَہَنْتائی

مہنت (رک) کا کام ، تکیہ داری

مَہَنْت گَری

مُلائیت ، پاپائیت ۔

مَہنگا سماں

مہنگائی کا زمانہ، گرانی کے دن، گرانی کا وقت، قحط۔ کال

مَہْنگا روئے ایک بار، سَسْتا روئے بار بار

قیمتی چیز میں کوئی عیب نہیں ہوتا اس لیے وہ دیر سے خراب ہوتی ہے ، سستی چیز ناقص ہونے کے سبب بار بار خراب ہوتی رہتی ہے ؛ رک : سستا روئے باربار ، مہنگا روئے ایک بار

مَہنگا سَودا

قیمتی چیز، زیادہ قیمت کی چیز

مہنت جی

عزت سے سادھووں اورمہنتوں کو بلاتے ہیں

دَارُ الْمَحَن

رن٘ج و محنت کی جگہ، (مجازاً) دُنیا

مَہَنْت

بیراگیوں کا پردھان، سادھوؤں کا سردار، تکیہ دار جوگی، کسی مندر کا بڑا پجاری یا مہتمم

مَہَنْگ

مہنگائی، گرانی، چیزوں کی قیمتیں اعتدال سے زیادہ ہونے کی کیفیت

مَہنگوڑا

مہنگا بیچنے والا، گراں فروش

مَہَنْگا پَڑنا

بھاری پڑنا ، گراں گزرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَارُ الْمَحَن کے معانیدیکھیے

دَارُ الْمَحَن

daar-ul-mahanदार-उल-महन

اصل: عربی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

دَارُ الْمَحَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رن٘ج و محنت کی جگہ، (مجازاً) دُنیا

Urdu meaning of daar-ul-mahan

  • Roman
  • Urdu

  • ranj-o-mehnat kii jagah, (majaazan) duniyaa

English meaning of daar-ul-mahan

Noun, Masculine

  • abode of suffering, i.e. this world

दार-उल-महन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुख और क्लेश का स्थान, अर्थात्, संसार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہَن

متھنے کا عمل، مکھن نکالنے کا عمل

مَہَن گر

رک : ماگھ ، ایک مہینا جو کاتک کے بعد اور پوس سے پہلے آتا ہے (جنوری اور فروری کے درمیان کا عرصہ) ۔

مَہَنتی

رک : مہنتائی

مَحْنُوج

بٹا ہوا (ڈورا ، رسّی وغیرہ)

مَحْنُون

دیوانہ ، پاگل

مَہنَواری

ہر ماہ کا ، ہر مہینے

مَہنا

رک : مہینا جو فصیح ہے ۔

مَہَنْتائی

مہنت (رک) کا کام ، تکیہ داری

مَہَنْت گَری

مُلائیت ، پاپائیت ۔

مَہنگا سماں

مہنگائی کا زمانہ، گرانی کے دن، گرانی کا وقت، قحط۔ کال

مَہْنگا روئے ایک بار، سَسْتا روئے بار بار

قیمتی چیز میں کوئی عیب نہیں ہوتا اس لیے وہ دیر سے خراب ہوتی ہے ، سستی چیز ناقص ہونے کے سبب بار بار خراب ہوتی رہتی ہے ؛ رک : سستا روئے باربار ، مہنگا روئے ایک بار

مَہنگا سَودا

قیمتی چیز، زیادہ قیمت کی چیز

مہنت جی

عزت سے سادھووں اورمہنتوں کو بلاتے ہیں

دَارُ الْمَحَن

رن٘ج و محنت کی جگہ، (مجازاً) دُنیا

مَہَنْت

بیراگیوں کا پردھان، سادھوؤں کا سردار، تکیہ دار جوگی، کسی مندر کا بڑا پجاری یا مہتمم

مَہَنْگ

مہنگائی، گرانی، چیزوں کی قیمتیں اعتدال سے زیادہ ہونے کی کیفیت

مَہنگوڑا

مہنگا بیچنے والا، گراں فروش

مَہَنْگا پَڑنا

بھاری پڑنا ، گراں گزرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَارُ الْمَحَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَارُ الْمَحَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone