اردو، انگلش اور ہندی میں دار و گِیر کے معانیدیکھیے
دار و گِیر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گرفت، پکڑ دھکڑ، گرفتاری، مواخذہ
- پوچھ گھچ، باز پرس
- مشکل، دقت
- نُکتہ چینی، روک ٹوک، تنقید، اعتراض
- لُوٹ مار، بدنظمی، جنگ و پیکار، ہنگامہ آرائی
- فخر، دھوم دھام، ہنگامہ، ہل چل
شعر
بہار آئے گی گلشن میں تو دار و گیر بھی ہوگی
جہاں اہل جنوں ہوں گے وہاں زنجیر بھی ہوگی
English meaning of daar-o-giir
दार-ओ-गीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पकड़ धक्कड़, गिरफ़्तारी
- पूछ-ताछ, पूछ्-गुछ, रोक-टोक
- मुश्किल, कठिनाई
- आलोचना, नुक्ता-चीनी
- धूमधाम, प्रभुत्व
- लूट-मार, बदनज़मी, लड़ाई झगड़ा, हंगामा-आराई
دار و گِیر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دار و گِیر)
دار و گِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔