تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانت نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

آفریں

تعریف، مدح، تحسین، ستائش

آفْرِیْنی

(جزو اول کے ساتھ مل کر) پیدا کرنا کے معنی میں

آفریدنی

پیدا کرنے کے لائق

آفْرِیْدَہ

پیدا کیا ہوا، جسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق، خلقت، پیدا شدہ، موجود

آفْرِیْدِی

سرحدی پٹھانوں کی ایک گوت کا نام

آفْرِین

مرحبا، شاباش، واہ واہ، کیا کہنا، (داد و تحسین کے موقع پر استعمال)

آفْرِیْنِش

پیدائش، تخلیق، پیدا ہونا، عدم سے وجود میں آنا، مخلوق

آفْرِیدَگار

پیدا کر نے والا، خلاق، مطلق

آفریں باد

یہ مصرعہ عالی حوصلگی کی تعریف میں کہتے ہیں

آفْرِین ہے

کیات بات ہے ، کیا کہنا ہے ، شاباش

آفْرِین دینا

تحسین و تعریف کے کلمات کہنا ، شاباش دینا.

آفریں صد آفریں

بہت شاباش

آفْرِیں آفرین

(جزو اول کے ساتھ مل کر) پیدا کرنے والا، کے معنی میں، جیسے: جان آفریں، جہاں آفریں، معنی آفریں وغیرہ

آفریں کی صدا بلند ہونا

چاروں طرف سے واہ واہ کی آواز آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دانت نِکالْنا کے معانیدیکھیے

دانت نِکالْنا

daa.nt nikaalnaaदाँत निकालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دانت نِکالْنا کے اردو معانی

  • دانت کو اپنی جگہ سے علیحدہ کرنا، دانت اکھاڑنا
  • (کپڑے یا جوتے وغیرہ کے) پھونسڑے نکل آنا، ٹانکے کھل جانا، ادھڑ جانا
  • منھ کھول کر ہنسنا
  • (غرور، بے حیائی یا شرارت وغیرہ کی بنا پر) بیہودہ طرح سے ہنسنا، منھ پاڑنا، ہنسنا
  • دودھ پیتے بچوں کے مسوڑوں سے دانت نمودار ہونا
  • اپنی ناکامی کا اعتراف شرمندگی کے ساتھ کرنا، اپنے کیے پر پچھتانا، اظہار عجز یا معذوری ظاہر کرنا
  • گھبرا جانا، ڈر سے منھ کھول دینا
  • پھٹ جانا، دراڑ پڑ جانا

Urdu meaning of daa.nt nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • daa.nt ko apnii jagah se alaihdaa karnaa, daa.nt ukhaa.Dnaa
  • (kap.De ya juute vaGaira ke) phonas.De nikal aanaa, Taa.nke khul jaana, udha.D jaana
  • mu.nh khol kar hansnaa
  • (Garuur, behayaa.ii ya sharaarat vaGaira kii banaa par) behuuda tarah se hansnaa, mu.nh paa.Dnaa, hansnaa
  • duudh piite bachcho.n ke masuu.Do.n se daa.nt namuudaar honaa
  • apnii naakaamii ka etraaf sharmindgii ke saath karnaa, apne ki.e par pachhtaanaa, izhaar ajuz ya maazuurii zaahir karnaa
  • ghabraa jaana, Dar se mu.nh khol denaa
  • phaT jaana, daraa.D pa.D jaana

English meaning of daa.nt nikaalnaa

  • cut teeth (of a child), to teethe
  • express or confess inability and helplessness
  • grin

दाँत निकालना के हिंदी अर्थ

  • दाँत क अपने स्थान से अलग करना, दाँत उखाड़ना
  • कपड़े या जुते आदि के फूँसड़े निकल आना, टाँके खुल जाना, उधड़ जाना
  • मुँह खोलकर हँसना
  • (घमंड, निर्लज्जता या शरारत के कारण) बेहूदा तरह से हँसना, मुँह फाड़ना, हँसना
  • दूध पीते बच्चों के मसूड़ों से दाँत निकलना
  • अपनी असफलता को संकोच के साथ स्वीकार करना, अपने किए पर पछताना, असमर्थता व्यक्त करना
  • घबरा जाना, डर से मुँह खोल देना
  • फट जाना, दराड़ पड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آفریں

تعریف، مدح، تحسین، ستائش

آفْرِیْنی

(جزو اول کے ساتھ مل کر) پیدا کرنا کے معنی میں

آفریدنی

پیدا کرنے کے لائق

آفْرِیْدَہ

پیدا کیا ہوا، جسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق، خلقت، پیدا شدہ، موجود

آفْرِیْدِی

سرحدی پٹھانوں کی ایک گوت کا نام

آفْرِین

مرحبا، شاباش، واہ واہ، کیا کہنا، (داد و تحسین کے موقع پر استعمال)

آفْرِیْنِش

پیدائش، تخلیق، پیدا ہونا، عدم سے وجود میں آنا، مخلوق

آفْرِیدَگار

پیدا کر نے والا، خلاق، مطلق

آفریں باد

یہ مصرعہ عالی حوصلگی کی تعریف میں کہتے ہیں

آفْرِین ہے

کیات بات ہے ، کیا کہنا ہے ، شاباش

آفْرِین دینا

تحسین و تعریف کے کلمات کہنا ، شاباش دینا.

آفریں صد آفریں

بہت شاباش

آفْرِیں آفرین

(جزو اول کے ساتھ مل کر) پیدا کرنے والا، کے معنی میں، جیسے: جان آفریں، جہاں آفریں، معنی آفریں وغیرہ

آفریں کی صدا بلند ہونا

چاروں طرف سے واہ واہ کی آواز آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانت نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانت نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone