تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داغ تازَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

اِنْحِراف

نافرمانی، حکم عدولی

اِنْحِرافی

(قدیم)انحراف

اِنْحِراف وَرْزی

روگردانی ، سرکشی ، نافرمانی ، بغاوت۔

اِنْحِرافِ نُور

روشنی کی کرنوں کا اپنے سیدھے راستے سے پھر جانا۔

اِنْحِرافِ لَونی

روشنی کی کرنوں کے رنگ دار حصوں کا سیدھے راستے سے مڑنا اور ہر حصے کا مختلف نقطۂ شعاعی پر جمع ہونا۔

اِنْحِرافی دُوربِین

ایک قسم کی دوربین جس سے رات کو اجرام سماوی کی شکلیں الٹی بہت صاف اور بہت بڑی دکھائی دیتی ہیں۔

اِنْحِرافِ قُطب نُما

وہ زاویہ جو قطب نما کی سوئی شمال کے خط کے ساتھ کسی اثر کی وجہ سے بناتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں داغ تازَہ ہونا کے معانیدیکھیے

داغ تازَہ ہونا

daaG taaza honaaदाग़ ताज़ा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

داغ تازَہ ہونا کے اردو معانی

  • زخم پرا ہونا
  • بُھولا ہوا غم یا صدمہ یاد آنا، غم یا رنج کا عود کر آنا
  • دبی ہوئی بدنامی یا رُسوائی وغیرہ کی ازسرِ شہرت ہو جانا

Urdu meaning of daaG taaza honaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaKham pra honaa
  • bhuu.olaa hu.a Gam ya sadma yaad aanaa, Gam ya ranj ka u.ud kar aanaa
  • dabii hu.ii badnaamii ya rusvaa.ii vaGaira kii azsar-e-shauhrat ho jaana

दाग़ ताज़ा होना के हिंदी अर्थ

  • घाव भरा होना
  • भूला हुआ ग़म या पीड़ा याद आना, ग़म या दुख का निकल आना
  • दबी हुई बदनामी या तिरस्कार आदि का नए ढंग से प्रचार हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْحِراف

نافرمانی، حکم عدولی

اِنْحِرافی

(قدیم)انحراف

اِنْحِراف وَرْزی

روگردانی ، سرکشی ، نافرمانی ، بغاوت۔

اِنْحِرافِ نُور

روشنی کی کرنوں کا اپنے سیدھے راستے سے پھر جانا۔

اِنْحِرافِ لَونی

روشنی کی کرنوں کے رنگ دار حصوں کا سیدھے راستے سے مڑنا اور ہر حصے کا مختلف نقطۂ شعاعی پر جمع ہونا۔

اِنْحِرافی دُوربِین

ایک قسم کی دوربین جس سے رات کو اجرام سماوی کی شکلیں الٹی بہت صاف اور بہت بڑی دکھائی دیتی ہیں۔

اِنْحِرافِ قُطب نُما

وہ زاویہ جو قطب نما کی سوئی شمال کے خط کے ساتھ کسی اثر کی وجہ سے بناتی ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داغ تازَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داغ تازَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone