تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داغ لَگانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داغ لَگانا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
داغ لَگانا کے اردو معانی
- کسی چیز پہ ٹھپا لگانا، نشان ڈالنا، خوب رگڑ رگڑ کر پیشانیوں کو داغا
- کسی دھات کے ٹکڑے وغیرہ کو گرم کرکے علامت کے لیے گھوڑے یا غلام وغیرہ کے جسم پر نشان ڈالنا
- (علاج کی غرض سے) جسم کے کسی حصے سے گرم کے لوہے سے جلانا
- گرم لوہے وغیرہ سے کسی کے جسم پر نشان ڈالنا
- بطور سزا جسم کو جلانا اور جھلسانا
- گھی یا تیل میں پیازیا لہسن وغیرہ بریاں کرنا، کڑکڑانا
- (آتش بازی وغیرہ میں) آگ لگانا، آتش بازی چھوڑنا
- (توپ، تفنگ، وغیرہ) سر کرنا، چلانا
- کسی کے خلاف کوئی عدالتی یا قانونی کاروائی کرنا
- اچانک کوئی اعلان کر دینا
- دفعتاً کوئی بات کہنا یا سوال کر دینا
- داغنے کا نشان
- عیب لگانا
- بدنام کرنا
- بٹا لگانا (< میں > یا < کو > کے ساتھ)
- (تانبے یا لوہے وغیرہ کو گرم کرکے) جسم کے کسی حصے پر نشان لگانا (شاہی اصطبل کے گھوڑوں، غلاموں یا فوجی سپاہیوں وغیرہ کے بطور علامت نشان لگائے جاتے تھے)
- صدمہ، رنج و غم
- کسی عزیز کے مرنے کا غم
Urdu meaning of daaG lagaanaa
- Roman
- Urdu
- kisii chiiz pe Thappaa lagaanaa, nishaan Daalnaa, Khuub raga.D raga.D kar peshaaniyo.n ko daaGaa
- kisii dhaat ke Tuk.De vaGaira ko garm karke alaamat ke li.e gho.De ya Gulaam vaGaira ke jism par nishaan Daalnaa
- (i.ilaaj kii Garaz se) jism ke kisii hisse se garm ke lohe se jalaanaa
- garm lohe vaGaira se kisii ke jism par nishaan Daalnaa
- bataur sazaa jism ko jalaanaa aur jhulsaanaa
- ghii ya tel me.n pyaaz ya lahsun vaGaira bariiyaa.n karnaa, ka.Dka.Daanaa
- (aatashbaazii vaGaira men) aag lagaanaa, aatashbaazii chho.Dnaa
- (top, tafang, vaGaira) sar karnaa, chalaanaa
- kisii ke Khilaaf ko.ii adaalatii ya qaanuunii kaarrvaa.ii karnaa
- achaanak ko.ii a.ilaan kar denaa
- daffaatan ko.ii baat kahnaa ya savaal kar denaa
- daaGne ka nishaan
- a.ib lagaanaa
- badnaam karnaa
- baTaa lagaanaa (< me.n > ya < ko > ke saath
- (taa.nbe ya lohe vaGaira ko garm karke) jism ke kisii hisse par nishaan lagaanaa (shaahii astabal ke gho.Don, gulaamo.n ya faujii sipaahiiyo.n vaGaira ke bataur alaamat nishaan lagaa.e jaate the
- sadma, ranj-o-Gam
- kisii aziiz ke marne ka Gam
दाग़ लगाना के हिंदी अर्थ
- (किसी वस्तु पर) ठप्पा लगना, निशान डालना, ख़ूब रगड़-रगड़ कर माथे को दाग़ा
- किसी धात के टुकड़े आदि को गर्म के संकेत के लिए घोड़ा या सेवक आदि के शरीर पर चिंह डालना
- (चिकित्सा के उद्देश्य से) शरीर के किसी भाग को गर्म लोहे से जलाना
- गर्म लोहे आदि से किसी के शरीर पर निशान डालना
- दंड के रूप में शरीर को जलाना एवं झुलसाना
- घी या तेल में प्याज़ या लहसुल आदि डाल कर बिर्यां करना, कड़कड़ाना
- (पटाखे बाज़ी आदि में) आग लगानास पटाखा छेड़ना
- ( तोप, बंदूक़ आदि) सर करना, चलाना
- किसी के विरूद्ध कोई न्यायिक या कानूनी कार्रवाई करना
- अचानक कोई एलान कर देना
- सहसा कोई बात कहना या प्रश्न कर देना
- दाग़ने का चिंह
- दोष लगाना
- बदनाम करना
- बट्टा लगाना (< में > या < को > के साथ)
- (तांबे या लोहे आदि को गर्म करके) शरीर के किसी भाग को चिह्नित करना (शाही अश्वशाला के घोड़ों, दासों, या सैन्य सैनिकों आदि को संकेत के रूप में लगाए जाते थे
- गहरा दुख
- किसा प्रिय की मृत्यु का दुख
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَماز بَند
(کشتی) داہنی طرف کا ایک مخصوص دانو ، داہنی طرف کی سانڈی نکالنے کا دانو جو نماز میں ہاتھ باندھنے سے مشابہہ ہوتا ہے ۔
نَماز توڑنا
کسی وجہ سے نماز کی تکمیل نہ کرنا اور درمیان میں چھوڑ دینا، سلام پھیرنے سے پہلے ہی کسی وجہ سے نماز میں سے نکل جانا
نَمازِ عِید
دو رکعت واجب نماز جو عید الفطر اور عیدالاضحی کو عیدگاہ میں باجماعت ادا کی جاتی ہے نماز کے بعد امام صاحب خطبہ بھی پڑھتے ہیں
نَمازِ قَصْر
وہ مختصر نماز جو حالت سفر میں کم کر کے پڑھی جاتی ہے، وہ فرض نماز جو حالت سفر یا جنگ میں کم کر کے (چار کی بجائے دو فرض رکعت) پڑھی جاتی ہے
نَماز ٹُوٹنا
نماز پڑھتے پڑھتے کوئی ایسا فعل سرزد ہوجانا جس سے نماز کا جاری رکھنا ازروئے فقہ ممکن نہ ہو ، نماز مکمل نہ ہونا ، نماز فاسد ہونا ۔
نَماز قَضا کَرنا
فرض نماز وقت ِمقررہ پر نہ پڑھنا، نماز کا وقت گزار دینا یا نماز سرے سے ادا ہی نہ کرنا، نماز چھوڑ دینا
نَمازِ قَضا
وہ فرض نماز جو قضا ہو گئی ہو، وہ نماز جو وقت پر نہ ادا کی جائے نیز وہ فرض نماز جو وقت ِمقررہ پر ادا نہ کی گئی ہو اور بعد از وقت پڑھی جا رہی ہو
نَماز پَر کَھڑا ہونا
نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہونا (خصوصاً) مبتدی کا نماز کے لئے کھڑا ہونا، مبتدی کا نماز پڑھنا شروع کرنا
نَماز اَدا ہونا
نماز ادا کرنا کا لازم، نماز کا پڑھا جانا، عبادت، نماز کے فریضے کی بجا آوری ہونا، نماز پڑھنا، عبادت، نماز کا فریضہ بجا لانا
نَماز فَجر
صبح صادق کے وقت پڑھی جانے والی فرض نماز جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس میں دو رکعتیں سنت مؤکدہ اور دو فرض رکعات ہوتی ہیں
نَمازِ اِشراق
وہ نفل نماز جو سورج نکلنے کے تقریباً آدھے گھنٹے بعد پڑھی جاتی ہے اور جس پر بہت ثواب ملنے کی بشارت ہے ، یہ دو ، چار یا آٹھ رکعتوں تک پڑھی جا سکتی ہے ۔
نَماز بَخْشوانے گَئے، روزے گَلے پَڑے
ایک کام سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کی ، دوسرا اس سے مشکل ذمے آپڑے تو کہتے ہیں ۔
نَماز بَخْشوانے آئے، روزے گَلے پَڑے
ایک کام سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کی ، دوسرا اس سے مشکل ذمے آپڑے تو کہتے ہیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asaasa
असासा
.اَثاثَہ
goods
[ Chor ghar ka sara asasa chura kar le gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tanhaa.ii
तन्हाई
.تَنْہائی
separation
[ Raat ki tanhayi mein jab duniya neend ka lutf uthati Yaqub ka dil bete ki yaad mein tadapta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zuhra
ज़ुहरा
.زُہْرَہ
the planet Venus
[ Ham ba-zariya-e-durbin ke Zohra ko dekhte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hamdard
हमदर्द
.ہَمدَرد
sympathiser
[ Urdu idaron ko hamdard logon ki bahut zarurat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaabita
ज़ाबिता
.ضابِطَہ
custom, control, discipline
[ Zindagi mein sukoon-o-chain ke liye zaroori hai ki koi zabita ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haazma
हाज़मा
.ہاضمَہ
digestion
[ Pani ragon mein tamam haazma ki raah ho kar guzarta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rihaa.ii
रिहाई
.رِہائی
deliverance, escape, freedom release, discharge
[ Wazir sachcha hai ab qaid-khane se rihayi pavega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aa.inda
आइंदा
.آئِنْدَہ
future, futurity
[ aainda ki fikr aaj fuzool hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tohfa
तोहफ़ा
.تُحْفَہ
a gratuitous gift, present
[ Wazir-e-aazam ke zuaq-o-shauq (great pleasure) sirf kuchh tohfe tahaaef lene ke liye bahut the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kohna
कोहना
.کُہْنَہ
old, ancient, obsolete
[ Kohna rasmein ab bhi hamare khaandaan mein bahut ahmiyat rakhti hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (داغ لَگانا)
داغ لَگانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔