تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داب کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
داب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : داؤ (پلیٹس) ۔
- عادت ، طور ، طریقہ ، چلن ، انداز ، شان ، ڈھنگ ، دُکھ ، بِیماری ۔
- شان و شوکت ، جاہ و جلال ، ٹھسَْا (عموماً رُعب کے تابع کے طور پر مُستعمل) ۔
- (طباعت) ایک فرمے کی پُوری چھپائی ، کُل چھپنے والے کاغذ کے پرتوں کو مشین سے ایک بار چھاپ کر نِکالنے کا عمل ۔
- ادب ، آداب ، دستُور ، قاعدہ ۔
- حکومت ، دباؤ ، تحکَم ۔
- وہ مشین یا کل جِس میں دبانے کا عمل ہو جیسے چھاپنے کی کل خصوصاً قدیم وضع کی جو ہاتھ سے چلائی جاتی ہے ۔
- (رفوگری) ایسے کپڑے کا رفو جس کا اُلٹا سِیدھا ہو ، اِس رفو کا ٹان٘کا اُلٹی طرف سے لِیا جاتا ہے تاکہ تاروں کے سِرے اُلٹی طرف رہیں
- کِسی بھاری یا زیادہ طاقت ور چیز کا بوجھ یا دباؤ ، زور ۔
- (رن٘گائی و لیلاری) نِیل کے پتّوں کو ہودہ میں دبائے رکھنے والا وزن ، دبوٹا
- پودا ، درخت کی ٹہنی جو جڑ پکڑنے کے لیے زمین میں دبائی جائے ۔
- (معماری) سن٘گ بستہ چُنائی کے عمودی لگائے جانے والی سِلوں یا پَتھروں کی روک کا بن٘د جو ایک پٹ پتَھر سے کِیا جاتا ہے ، کید ۔
- دباؤ ، بس ، زور ، قبضہ ، گِرفت ۔
- (بندھانی) بھاری پتّھر اُٹھانے کے لیے ٹیکا دینے کی چھوٹی بَلّی ، آٹکی ، سان٘گڑا ۔
- (طباعت) ایک رخے سَو کاغذ ۔
شعر
پیار وہ پیڑ ہے سو بار اکھاڑو دل سے
پھر بھی سینے میں کوئی داب سلامت رہ جائے
ہونٹھوں میں داب کر جو گلوری دی یار نے
کیا دانت پیسے غیروں نے کیا کیا چبائے ہونٹھ
بات جب ہے غم کے ماروں کو جلا دے اے شکیلؔ
تو یہ زندہ میتیں مٹی میں داب آیا تو کیا
Urdu meaning of daab
- Roman
- Urdu
- ruk ha daa.o (pleTs)
- aadat, taur, tariiqa, chalan, andaaz, shaan, Dhang, dukh, biimaarii
- shaan-o-shaukat, jaah-o-jalaal, Thas॒a (umuuman ruab ke taabe ke taur par mustaamal)
- (tabaaat) ek pharme kii puurii chhupaa.ii, kul chhapne vaale kaaGaz ke parto.n ko mashiin se ek baar chhaap kar nikaalne ka amal
- adab aadaab, dastuu.or, qaaydaa
- hukuumat, dabaa.o, tahakkum
- vo mashiin ya kal jis me.n dabaane ka amal ho jaise chhaapne kii kal Khusuusan qadiim vazaa kii jo haath se chalaa.ii jaatii hai
- (raphuu girii) a.ise kap.De ka raphuu jis ka ulTaa siidhaa ho, is raphuu ka Taankaa ulTii taraf se liyo jaataa hai taaki taaro.n ke sire ulTii taraf rahe.n
- kisii bhaarii ya zyaadaa taaqatvar chiiz ka bojh ya dabaa.o, zor
- (rangaa.ii-o-liilaarii) niil ke patto.n ko huda me.n dabaaye rakhne vaala vazan, daboTaa
- paudaa, daraKht kii Tahnii jo ja.D paka.Dne ke li.e zamiin me.n dabaa.ii jaaye
- (maamaarii) sang basta chunaa.ii ke amuudii lagaa.e jaane vaalii silo.n ya patthro.n kii rok ka band jo ek puT patthar se kyuu jaataa hai, kaid
- dabaa.o, bas, zor, qabzaa, girapht
- (bandhaanii) bhaarii patthাra uThaane ke li.e Tiika dene kii chhoTii billii, aa Tikkii, saang.Daa
- (tabaaat) ek rakhe sau kaaGaz
English meaning of daab
Noun, Masculine
- (power)
- cutting of a tree for planting
- fear, pressure, weight, force
- impression (in printing, etc.)
- manner, code, etiquette, manners, custom
- pomp, ostentation, grandeur, magnificence, pride
- power, authority, awe
- pressure, force, weight
- restraint, control, check
दाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दबने या दबाने का भाव; दबाव, दबे होने की अवस्था, जैसे- वायुदाब, वाष्पदाब
- भार; वज़न; बोझ,दबाव, ज़ोर, किसी भारी या ज़्यादा ताक़तवर चीज़ का बोझ या दबाव,, बस, क़बज़ा, गिरफ्त
- वो मशीन या कल जिसमें दबाने की क्रिया हो जैसे छापने की कल विशेष रूप से पुराने ढंग का जो हाथ से चलाया जाता है
- (प्रकाशन) एक फर्मे की पूरी छपाई, कुल छपने वाले काग़ज़ के परतों को मशीन से एक बार छाप कर निकालने की क्रिया
- (रफूगरी) ऐसे कपड़े का रफू जिसका उलटा सीधा हो, उस रफू का टांका उलटी तरफ़ से लिया जाता है ताकि तारों के सिरे उलटी तरफ़ रहें
- अदब आदाब, नियम, क़ायदा, आदत, तौर, तरीक़ा, चलन, अंदाज़, शान, ढंग, दुख, बीमारी
- ढंग, तरीक़ा, वैभव, शानोशौक़त
- पौधा, पेड़ की टहनी जो जड़ पकड़ने के लिए ज़मीन में दबाई जाये
- शासन; नियंत्रण,अधिकार; प्रभुत्व; रौब
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऐसी स्थिति जिसमें किसी प्रकार का दबाव या भार पड़ता हो, दबने या दबे हुए होने की अवस्था
- दबाने की क्रिया या भाव
داب سے متعلق کہاوتیں
داب کے قافیہ الفاظ
داب کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَوتِ اَبْیَض
بھوک ، نیند اور پیاس پر قابو پا لینا ؛ (تصوف) صوفیہ حضرات کے نزدیک بھوک کو کہتے ہیں کیونکہ بھوک سے باطن اور قلب مومن کا منور ہوتا ہے تو جب سالک شکم کو ہمیشہ خالی رکھے گا تو وہ موت ابیض سے مرجاویگا یعنی اوسکا قلب منور ہو جاویگا اور اسوقت زندگی حاصل ہو جاویگی یعنی اوسکی فطانت اور دانائی زیادہ ہو جاویگی کیونکہ جسکا شکم ہمیشہ بھرا رہتا ہے اوسکی فطانت اور دانائی کم ہو جاتی ہے
مَوتِ اَحْمَر
(تصوف) مخالفت نفس کو کہتے ہیں اور بعض کے نزدیک اس سے فنا بالعشق الصرف مراد ہے یعنی عشق میں فنا ہونا اور یہ فنا فی الذات ہے کیونکہ عشق صوفیا کی اصطلاح میں خدا کا نام ہے
مَوتِ اَخْضَر
(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا
مَوتِ اَسْوَد
(تصوف) تحمل اور برداشت کرنا ، ایذائے خلق پر کیونکہ جب سالک ایذائے خلق سے اپنے نفس میں کوئی حرج نہیں پاتا ہے اور نفس اس ایذا سے متالم نہیں ہوتا بلکہ لذت پاتا ہے کیونکہ وہ اوس کو اپنے محبوب کی جانب سے دیکھتا ہے تو وہ موت اسود سے مر جاتا ہے
مَوت طَبْعی
(طب) وہ موت جو رفتہ رفتہ اصلی رطوبات جسم کے تحلیل ہوتے رہنے ، حرارت غریزی کے گھٹتے گھٹتے اور بالآخر بجھ جانے سے بغیر کسی ناگہانی سبب کے واقع ہو
مَوت بَرْحَق ہے
موت سچ ہے ، موت کا وقت مقرر ہے ، موت کو کوئی ٹال نہیں سکتا ، موت لازماً آئے گی اس سے بچا نہیں جا سکتا
موت کا کنواں
مصنوعی گول چوبی کنواں، جس کی دیواروں پر سرکس میں تماشا دکھانے والے موٹرسائیکل یا گاڑی چلاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaifiyat
कैफ़ियत
.کَیفِیَت
condition, state, situation
[ Mariz apni kaifiyat jab tak khud na bataye ilaj karna mushkil hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaasht
काश्त
.کاشْت
cultivation
[ Zamin ka aathvan hissa kapas ki kasht ke liye makhsus kar diya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa'nat
ला'नत
.لَعْنَت
curse, rebuke, disgrace
[ Gurbat khwah jism ki ho khwah jaan ki ek laanat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kifaayat
किफ़ायत
.کِفایَت
savings, profit, advantage
[ Kifayat se kharch kiya jaye to kam amadni mein bhi guzara ho sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laazim
लाज़िम
.لازِم
necessary, requisite, compulsory
[ Sehat-mand rahne ke liye hazme ka durust hona lazim hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kirdaar
किरदार
.کِرْدار
doing, action, act, deed
[ Aadmi apne kirdar se hi apni shakhsiyat banata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kashaakash
कशाकश
.کَشاکَش
perplexity
[ Mukhtalif khayalat ki kashaakash mein koi faisla karna mushkil hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kushtii
कुश्ती
.کُشْتی
wrestling
[ Dangal film mein Amir Khan apni betiyon ko kushti ke liye taiyar karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kuduurat
कुदूरत
.کُدُورَت
resentment, malice
[ Kuchh muddat baad Anwari ne kudurat dil se nikal di aur qazi ne bhi sulah kar li ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rafiiq
रफ़ीक़
.رَفِیق
associate, comrade, friend
[ Chidiyon ke do jode hamesha chhat mein rahte the aur Eidon mein rafiq the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (داب)
داب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔