تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھیچْھڑا" کے متعقلہ نتائج

سُرْعَت

جلدی، تیزی، پھرتی، کم وقت میں سر انجامی، تعجیل، شتابی

سُرْعَت گَر

(سائنس) زائد حرکت پیدا کرنے والا ، تیز حرکت دینے والا.

سُرْعَت کاری

تیز چلنے کی کیفیت، تیز رفتاری

سُرْعَتِ اِن٘تِقال

تیزی اور جلدی سے مُنتقل ہونے کی کیفیت ، تیزی کے ساتھ ذہن میں کسی بات کا آنا.

سُرْعَتِ اِنْزال

(طِب) نر کی ایک جنسی بیماری جس میں انزال بہت جلد ہوجاتا ہے

بَہ سُرْعَت

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھیچْھڑا کے معانیدیکھیے

چِھیچْھڑا

chhiichh.Daaछीछ्ड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

چِھیچْھڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ زائد، بے کار اور پتلا حصہ جو گوشت کے ساتھ لگا ہوتا ہے، گوشت صاف کرتے وقت اسے نکال کر پھینک دیتے ہیں
  • جانوروں کی انتڑی کا وہ حصہ جس میں فضلہ بھرا ہوتا ہے
  • لجلجلا
  • کمزور، نحیف
  • معمولی، ادنیٰ
  • بچہ

Urdu meaning of chhiichh.Daa

  • vo zaa.id, be kaar aur putlaa hissaa jo gosht ke saath laga hotaa hai, gosht saaf karte vaqt use nikaal kar phenk dete hai.n
  • jaanavro.n kii ant.Dii ka vo hissaa jis me.n phuzlaa bhara hotaa hai
  • lajalajlaa
  • kamzor, nahiif
  • maamuulii, adnaa
  • bachcha

English meaning of chhiichh.Daa

Noun, Masculine

  • uneatable thin piece of meat largely comprising membrane, skinny part of meat, cuticle

छीछ्ड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कटे हुए मांस का व्यर्थ टुकड़ा जो मांस के साथ लगा होता है, मांस साफ़ करते समय उसे निकाल कर फेंक देते हैं
  • जानवरों की अँतड़ी का वह भाग जिसमें मल भरा होता है, मल की थैली
  • लिजलिजा
  • कमज़ोर, निर्बल
  • साधारण, तुच्छ
  • बच्चा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُرْعَت

جلدی، تیزی، پھرتی، کم وقت میں سر انجامی، تعجیل، شتابی

سُرْعَت گَر

(سائنس) زائد حرکت پیدا کرنے والا ، تیز حرکت دینے والا.

سُرْعَت کاری

تیز چلنے کی کیفیت، تیز رفتاری

سُرْعَتِ اِن٘تِقال

تیزی اور جلدی سے مُنتقل ہونے کی کیفیت ، تیزی کے ساتھ ذہن میں کسی بات کا آنا.

سُرْعَتِ اِنْزال

(طِب) نر کی ایک جنسی بیماری جس میں انزال بہت جلد ہوجاتا ہے

بَہ سُرْعَت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھیچْھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھیچْھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone