تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَو گوشَہ" کے متعقلہ نتائج

شَواہِد

دلیلیں، حجتیں، ثبوت نیز مثالیں، گواہیاں

شَواہِدی

شواہد سے منسوب ، شواہد سے تعلق رکھنے والا .

شَواہِدِ حَق

حقائق وجوہی کو کہتے ہیں .

شَواہِدُ الْاَسْماء

(تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ .

شَواہِدُ التَّوحِید

(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .

شَواہِدِ نَقْلِیَہ

زبانی شہادتیں یا گواہیاں.

قَرائِن و شَواہِد

اندازے اور مثالیں ؛ اندازے اور ثبوت.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَو گوشَہ کے معانیدیکھیے

چَو گوشَہ

chau-goshaचौ-गोशा

اصل: ہندی

وزن : 222

Roman

چَو گوشَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چار کونے والا، چوکون، مربع، مستطیل، چوکور
  • ایک قسم کا چوکور طشت
  • ترکی گھوڑا جس کے کان بڑے اور بیچ میں سے چرے یا کٹے ہوتے ہیں

Urdu meaning of chau-gosha

Roman

  • chaar kone vaala, chokon, murabbaa, mustatiil, chaukor
  • ek kism ka chaukor tasht
  • turkii gho.Daa jis ke kaan ba.De aur biich me.n se chiraiya kaTe hote hai.n

English meaning of chau-gosha

Noun, Masculine

  • a kind of oblong tray
  • four-cornered thing

चौ-गोशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की चौखूटी तश्तरी जिसमें मेवे, मिठाइयाँ आदि रखकर कहीं भेजते हैं
  • चार कोने वाला, चौकोन, चौकोर
  • तुर्की घोड़ा जिस के कान बड़े और बीच में से चिरे या कटे होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَواہِد

دلیلیں، حجتیں، ثبوت نیز مثالیں، گواہیاں

شَواہِدی

شواہد سے منسوب ، شواہد سے تعلق رکھنے والا .

شَواہِدِ حَق

حقائق وجوہی کو کہتے ہیں .

شَواہِدُ الْاَسْماء

(تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ .

شَواہِدُ التَّوحِید

(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .

شَواہِدِ نَقْلِیَہ

زبانی شہادتیں یا گواہیاں.

قَرائِن و شَواہِد

اندازے اور مثالیں ؛ اندازے اور ثبوت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَو گوشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَو گوشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone