تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی، نَہ چھوڑے بال" کے متعقلہ نتائج

چَنْڈال

رذیل، کمینہ، فرومایہ (ذات، حالات اور طرز زندگی وغیرہ کے اعتبار سے)

چَندال

अधम, नीच, चांडाल, चौकीदार, रखवाला

چَنْڈال چَوکْڑی

مفسدوں کا گروہ، فساد کرنے والوں کی ٹول، بدمعاشوں اور لچوں کا مجمع

چَنْڈال آدْمی

بہت ستانے والا شخص ، بڑا موذی ، بد ذات.

چَنْڈال بال

ایک بڑا بال جو ماتھے پر ہوجاتا ہے اور اسے منحوس سمجھا جاتا ہے

چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی، نَہ چھوڑے بال

چنڈال کے کھانے میں سے مکھی یا بال نکل آئے تو وہ پرواہ نہیں کرتا، ہر قسم کی چیز کھا جاتا ہے

چَنْڈالا

میٹھے پانی کی مچھلی

چَنْڈالی

بعض جن٘گلی قبائل کی زبان.

چَنْڈالْنی

شریر، بدمعاش، فسادی

چَنْڈالِیا

چوہڑوں (بھن٘گیوں) کی ایک ذات ، چوہڑوں کی ذات کا ایک فرد.

چَنْڈالَن

چنڈال (رک) کی تانیث .

چَنْڈَل

رک : چنڈال .

چَنْڈول

رک : چنڈاول

چَنْدَل

چندن، صندل، ایک خوشبو دار لکڑی

چَنْڈُول

ایک خوش آواز پرندہ جو چڑیا سے ذرا بڑا ہوتا ہے اس کے سر پر پروں کا تاج سا ہوتا ہے اور مقررہ وقت پر چہچہاتا ہے ، چکاوک .

چَنڈِل

बथुआ नामक साग।

چَندیل

क्षत्रियों की एक जाति या शाखा

چَونڈُول

پالکی ، پردہ دار سواری جسے کہار اٹھاتے ہیں ، محافہ ، پینس .

بَڑا چَنْڈال ہے

نہایت بد ذات ہے

چَنْڈول گَداگَر بول

ایک کھیل کا نام جس میں یہ فقرہ دہرایا جاتا ہے.

شَیخ چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی نَہ چھوڑے بال

ایسے شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو حریص ہو بہت لالچی، ہر چیز ہڑپ کرجانے والا

شَیخ چَنْڈال نَہ رَہے مَکّھی نَہ چھوڑے بال

ایسے شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو حریص ہو بہت لالچی، ہر چیز ہڑپ کرجانے والا

شَیخ چَنْڈال نَہ رَہے مَکّھی نَہ رَہے بال

ایسے شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو حریص ہو بہت لالچی، ہر چیز ہڑپ کرجانے والا

چَنْدَل مَنْدَل

ایک کھیل جس میں سولہ آدمی کھیل سکتے تھے اس میں چار پاسے ہوتے تھے جس کے طولانی رخ پر ایک دو نشان اور اس کے مقابل رخوں پر دس اور بارہ نشان ہوتے تھے اس کی گول بساط میں سولہ متواری الاضلاع اور ہر متوازی اضلاع میں چوبیس خانے ہوتے تھے ۲۴ گوٹیں ہوتی تھیں جن میں سے ہر ایک آدمی چار گوٹیں لیتا تھا .

چَنْدَل مَنْڈَل

چَندْلا پَن

سر من٘ڈا ہونے کی حالت، گنجا پن

چَنْدْلانا

ٹکرانا، جھٹلانا، ہترانا

چَندلا

وہ آدمی جس کی چندیا پر بال نہ نکلیں یا پیدائشی نہ ہوں، گنجا، نیز گنجاپن

چاندْلا

ماتھے پر لگانے کا ایک زیور، جو قریب ایک انچ قطر کا اورعام طور سے جڑاؤ بنایا جاتا ہے، جس کے اطراف موتیوں کی جھالر ہوتی ہے، ٹیکا، سیس تلک

چَندولا

چان٘د کی تصغیر

chandelier

فانوس، جھاڑ، چھت سے معلق آرائشی شمعدان جس میں بہت سے بلب جلتے ہیں.

chandler

پنساری، بساطی جو موم بتیاں، تیل، صابن، رنگ روغن اور گھریلو ضرورت کا سامان بیچے.

چاندْلی

کھوپڑی، کاسۂ سر

chandlery

بساط خانے یا پنساری کے ہاں کا سامان.

چَنْڈُولْیا

چنڈو پینے والا ، چنڈو باز.

چِین ڈالْنا

چننا ، سلوٹ جمانا ، شکن یا چنّٹ بنانا

چَندیلی

رک : چندیری .

چَندولی

(کاشت کاری) ہل کو پکڑنے کا کھون٘ٹا جو ہل والے کے ہاتھ میں رہتا ہے ، مٹھیا ، ہتی.

چُونا ڈالْنا

چونا پھیرنا یا پھیلانا.

چھان ڈالْنا

جگہ جگہ تلاش کرنا، بہت جستجو کرنا، کسی امر کا کھوج لگانے کے لیے جا بجا سفر سفر کرنا، ڈھون٘ڈنا

چان٘ڈالْنی

چان٘ڈال کی تانیث، چنڈالنی

چاند لَگْنا

چار چاند لگانا کا لازم

چانْد لَگانا

چار کے ساتھ استعمال ہوتے ہیں، اچھی یا خوبصورت شکل والا ہونا

چیند لانا

بے ایمانی کرنا، مکر و فریب کرنا، بدمعاملگی کرنا، کھیل میں واجبی امر کو چھپانا

چَندَہ لینا

solicit contribution

چَنا ڈال کَر کھانے میں ساجھا

ذرا سے کام کے لیے بڑی اُجرت، تھوڑی سی پون٘جی سے بڑی شرکت نہیں ملتی

چاندَہ لَگانا

زاویے کے درجے معلوم کرنے کے لیے چان٘دے کا استعمال کرنا ۔

چَنْد لَمْحَہ

بہت تھوڑا عرصہ، ذرا سی مدت

چِھنْڈی لون

پنچ لون سے الگ ایک نمک .

چِیپ چَنڈول

گلؔی ڈنڈے کے کھیل کا مقامی نام.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی، نَہ چھوڑے بال کے معانیدیکھیے

چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی، نَہ چھوڑے بال

chanDaal na chho.De makkhii, na chho.De baalचंडाल न छोड़े मक्खी, न छोड़े बाल

نیز : شیخ چَنْڈال، نَہ چھوڑے مَکّھی، نَہ چھوڑے بال

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی، نَہ چھوڑے بال کے اردو معانی

  • چنڈال کے کھانے میں سے مکھی یا بال نکل آئے تو وہ پرواہ نہیں کرتا، ہر قسم کی چیز کھا جاتا ہے
  • ایسے شخص کے لئے کہتے ہیں جو سب کچھ کھا جاتا ہے
  • بہت کھانے والے کے لیے تذلیل میں کہتے ہیں

Urdu meaning of chanDaal na chho.De makkhii, na chho.De baal

  • Roman
  • Urdu

  • chanDaal ke khaane me.n se makkhii ya baal nikal aa.e to vo parvaah nahii.n kartaa, har kism kii chiiz kha jaataa hai
  • a.ise shaKhs ke li.e kahte hai.n jo sab kuchh kha jaataa hai
  • bahut khaane vaale ke li.e tazliil me.n kahte hai.n

चंडाल न छोड़े मक्खी, न छोड़े बाल के हिंदी अर्थ

  • चंडाल के खाने में से मक्खी या बाल निकल आए तो वो परवाह नहीं करता, हर प्रकार की वस्तु को खा जाता है
  • ऐसे व्यक्ति के प्रति कहते हैं जो सब कुछ खा जाता है
  • बहुत खाऊ के लिए तिरस्कारपूर्वक कहते हैं

    विशेष चंडाल= चिंडाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَنْڈال

رذیل، کمینہ، فرومایہ (ذات، حالات اور طرز زندگی وغیرہ کے اعتبار سے)

چَندال

अधम, नीच, चांडाल, चौकीदार, रखवाला

چَنْڈال چَوکْڑی

مفسدوں کا گروہ، فساد کرنے والوں کی ٹول، بدمعاشوں اور لچوں کا مجمع

چَنْڈال آدْمی

بہت ستانے والا شخص ، بڑا موذی ، بد ذات.

چَنْڈال بال

ایک بڑا بال جو ماتھے پر ہوجاتا ہے اور اسے منحوس سمجھا جاتا ہے

چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی، نَہ چھوڑے بال

چنڈال کے کھانے میں سے مکھی یا بال نکل آئے تو وہ پرواہ نہیں کرتا، ہر قسم کی چیز کھا جاتا ہے

چَنْڈالا

میٹھے پانی کی مچھلی

چَنْڈالی

بعض جن٘گلی قبائل کی زبان.

چَنْڈالْنی

شریر، بدمعاش، فسادی

چَنْڈالِیا

چوہڑوں (بھن٘گیوں) کی ایک ذات ، چوہڑوں کی ذات کا ایک فرد.

چَنْڈالَن

چنڈال (رک) کی تانیث .

چَنْڈَل

رک : چنڈال .

چَنْڈول

رک : چنڈاول

چَنْدَل

چندن، صندل، ایک خوشبو دار لکڑی

چَنْڈُول

ایک خوش آواز پرندہ جو چڑیا سے ذرا بڑا ہوتا ہے اس کے سر پر پروں کا تاج سا ہوتا ہے اور مقررہ وقت پر چہچہاتا ہے ، چکاوک .

چَنڈِل

बथुआ नामक साग।

چَندیل

क्षत्रियों की एक जाति या शाखा

چَونڈُول

پالکی ، پردہ دار سواری جسے کہار اٹھاتے ہیں ، محافہ ، پینس .

بَڑا چَنْڈال ہے

نہایت بد ذات ہے

چَنْڈول گَداگَر بول

ایک کھیل کا نام جس میں یہ فقرہ دہرایا جاتا ہے.

شَیخ چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی نَہ چھوڑے بال

ایسے شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو حریص ہو بہت لالچی، ہر چیز ہڑپ کرجانے والا

شَیخ چَنْڈال نَہ رَہے مَکّھی نَہ چھوڑے بال

ایسے شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو حریص ہو بہت لالچی، ہر چیز ہڑپ کرجانے والا

شَیخ چَنْڈال نَہ رَہے مَکّھی نَہ رَہے بال

ایسے شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو حریص ہو بہت لالچی، ہر چیز ہڑپ کرجانے والا

چَنْدَل مَنْدَل

ایک کھیل جس میں سولہ آدمی کھیل سکتے تھے اس میں چار پاسے ہوتے تھے جس کے طولانی رخ پر ایک دو نشان اور اس کے مقابل رخوں پر دس اور بارہ نشان ہوتے تھے اس کی گول بساط میں سولہ متواری الاضلاع اور ہر متوازی اضلاع میں چوبیس خانے ہوتے تھے ۲۴ گوٹیں ہوتی تھیں جن میں سے ہر ایک آدمی چار گوٹیں لیتا تھا .

چَنْدَل مَنْڈَل

ایک کھیل جس میں سولہ آدمی کھیل سکتے تھے اس میں چار پاسے ہوتے تھے جس کے طولانی رخ پر ایک دو نشان اور اس کے مقابل رخوں پر دس اور بارہ نشان ہوتے تھے اس کی گول بساط میں سولہ متواری الاضلاع اور ہر متوازی اضلاع میں چوبیس خانے ہوتے تھے ۲۴ گوٹیں ہوتی تھیں جن میں سے ہر ایک آدمی چار گوٹیں لیتا تھا .

چَندْلا پَن

سر من٘ڈا ہونے کی حالت، گنجا پن

چَنْدْلانا

ٹکرانا، جھٹلانا، ہترانا

چَندلا

وہ آدمی جس کی چندیا پر بال نہ نکلیں یا پیدائشی نہ ہوں، گنجا، نیز گنجاپن

چاندْلا

ماتھے پر لگانے کا ایک زیور، جو قریب ایک انچ قطر کا اورعام طور سے جڑاؤ بنایا جاتا ہے، جس کے اطراف موتیوں کی جھالر ہوتی ہے، ٹیکا، سیس تلک

چَندولا

چان٘د کی تصغیر

chandelier

فانوس، جھاڑ، چھت سے معلق آرائشی شمعدان جس میں بہت سے بلب جلتے ہیں.

chandler

پنساری، بساطی جو موم بتیاں، تیل، صابن، رنگ روغن اور گھریلو ضرورت کا سامان بیچے.

چاندْلی

کھوپڑی، کاسۂ سر

chandlery

بساط خانے یا پنساری کے ہاں کا سامان.

چَنْڈُولْیا

چنڈو پینے والا ، چنڈو باز.

چِین ڈالْنا

چننا ، سلوٹ جمانا ، شکن یا چنّٹ بنانا

چَندیلی

رک : چندیری .

چَندولی

(کاشت کاری) ہل کو پکڑنے کا کھون٘ٹا جو ہل والے کے ہاتھ میں رہتا ہے ، مٹھیا ، ہتی.

چُونا ڈالْنا

چونا پھیرنا یا پھیلانا.

چھان ڈالْنا

جگہ جگہ تلاش کرنا، بہت جستجو کرنا، کسی امر کا کھوج لگانے کے لیے جا بجا سفر سفر کرنا، ڈھون٘ڈنا

چان٘ڈالْنی

چان٘ڈال کی تانیث، چنڈالنی

چاند لَگْنا

چار چاند لگانا کا لازم

چانْد لَگانا

چار کے ساتھ استعمال ہوتے ہیں، اچھی یا خوبصورت شکل والا ہونا

چیند لانا

بے ایمانی کرنا، مکر و فریب کرنا، بدمعاملگی کرنا، کھیل میں واجبی امر کو چھپانا

چَندَہ لینا

solicit contribution

چَنا ڈال کَر کھانے میں ساجھا

ذرا سے کام کے لیے بڑی اُجرت، تھوڑی سی پون٘جی سے بڑی شرکت نہیں ملتی

چاندَہ لَگانا

زاویے کے درجے معلوم کرنے کے لیے چان٘دے کا استعمال کرنا ۔

چَنْد لَمْحَہ

بہت تھوڑا عرصہ، ذرا سی مدت

چِھنْڈی لون

پنچ لون سے الگ ایک نمک .

چِیپ چَنڈول

گلؔی ڈنڈے کے کھیل کا مقامی نام.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی، نَہ چھوڑے بال)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی، نَہ چھوڑے بال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone